تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"لَچَک دار" کے متعقلہ نتائج

لَچَک دار

وہ (چیز) جس میں لچک ہو، لچکیلا، (مجازاً) ایک حالت یا صورت سے دوسری حالت یا صورت اختیار کرنے والا، نرمی کی گنجائش رکھنے والا، حالات کے مطابق بدلنے والا

لَچَک دار فَساد

وہ فساد جو لچک کی حدود کے اندر کسی زور سے پیدا ہو

لَچَک دار بانس

(چھپربندی) وہ بان٘س جس میں لچک زیادہ ہو

لَچَک دار تَصادُم

(کیمیا) جب دو مالیکیول ٹکراتے ہیں تو ان کی اوسط توانائی غیر تبدیل شدہ رہتی ہے اگرچہ ان میں سے ایک تصادم کے دوران اپنی ابتدائی توانائی سے زیادہ توانائی حاصل کرسکتا ہے اس قسم کا تصادم لچک دار تصادم کہلاتا ہے

لَچَک داری

نرمی ، نرم ہونے کی صلاحیت ، لچکیلاپن .

کامِل لَچَک دار

(طبیعات) مکمل لچک والا ؛ لچکیلا .

اردو، انگلش اور ہندی میں لَچَک دار کے معانیدیکھیے

لَچَک دار

lachakdaarलचकदार

اصل: فارسی

وزن : 1221

موضوعات: معاشیات

لَچَک دار کے اردو معانی

صفت

  • وہ (چیز) جس میں لچک ہو، لچکیلا، (مجازاً) ایک حالت یا صورت سے دوسری حالت یا صورت اختیار کرنے والا، نرمی کی گنجائش رکھنے والا، حالات کے مطابق بدلنے والا
  • (معاشیات) تغیرپذیر، ایک حالت پر برقرار نہ رہنے والا

English meaning of lachakdaar

Adjective

  • flexible, elastic, supple, resilient, adaptable
  • (economics) resilient, dynamic

लचकदार के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • (मआशियात) तग़य्युर पज़ीर, एक हालत पर बरक़रार ना रहने वाला
  • ۔सिफ़त। वो चीज़ जिस में लचक हो
  • वो (चीज़) जिस में लचक हो, लचकीला , (मजाज़न) एक हालत या सूरत से दूसरी हालत या सूरत इख़तियार करने वाला, नरमी की गुंजाइश रखने वाला, हालात के मुताबिक़ बदलने वाला

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (لَچَک دار)

نام

ای-میل

تبصرہ

لَچَک دار

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words