تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"لَچھمی" کے متعقلہ نتائج

لَچھمی

دولت اور خوشحالی کی دیوی وشنو کی بیوی کا نام، دولت کی مالک، دھن کی دیوی

لَچھمی گَھر میں آنا

(ہندو) دولت کا گھر میں آنا ، کسی صاحبِ اقبال کا گھر میں آنا ، خود صاحبِ اقبال ہونا

لَچھمی گَھر میں اُتَرْنا

(ہندو) کر ؛ لچھمی گھر میں آنا

اردو، انگلش اور ہندی میں لَچھمی کے معانیدیکھیے

لَچھمی

lachhmiiलछमी

نیز - لَچِّھمی

اصل: سنسکرت

وزن : 22

موضوعات: ہندو

لَچھمی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • دولت اور خوشحالی کی دیوی وشنو کی بیوی کا نام، دولت کی مالک، دھن کی دیوی
  • دھن، دولت، مال، خوبصورتی، حسن، جمال، خوبصورت عورت
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

شعر

English meaning of lachhmii

Noun, Feminine

  • name of the wife of Vishnu, goddess of wealth and prosperity

लछमी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • लक्ष्मी, धन और समृद्धि की देवी, विष्णु की पत्नी का नाम, दौलत की मालिक, धन की देवी
  • बहुतायत, संपत्ति, धन, दौलत, माल, ख़ूबसूरती, हुस्न, जमाल, ख़ूबसूरत औरत
  • ..-स्त्री० = लक्ष्मी

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (لَچھمی)

نام

ای-میل

تبصرہ

لَچھمی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words