تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"لَچْکِیلا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں لَچْکِیلا کے معانیدیکھیے
لَچْکِیلا کے اردو معانی
صفت
- لچک دار، جس میں لچک ہو
- لچکا ہوا، ناپائیدار، وزن پڑنے سے لچک جانے والا
- (مجازاً) جس میں ایک امر یا پہلو کے علاوہ دوسرے پہلو کی گنجائش ہو، سکڑنے اور پھیلنے کی صلاحیت رکھنے والا
English meaning of lachkiilaa
Adjective
- bending easily, limber, springy, flexible, elastic
लचकीला के हिंदी अर्थ
विशेषण
- जो सहज में लच या दब जाय, लचकने योग्य, लचकदार, लचीला
- लचका हुआ, अस्थिर, भार पड़ जाने से लचक जाने वाल
- (लाक्षणिक) जिसमें एक विषय या पहलू के अतिरिक्त दूसरे पहलू की संभावना हो, सिकुड़ने और फैलने की योग्यता रखने वाला
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (لَچْکِیلا)
لَچْکِیلا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔