تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"لَڑْ کھَڑانا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں لَڑْ کھَڑانا کے معانیدیکھیے
اصل: سنسکرت
موضوعات: لسان
لَڑْ کھَڑانا کے اردو معانی
فعل
- بہکتے ہوئے قدم پڑنا، ڈگمگانا، پاؤں کانپنا، قدم اکھڑجانا، پاؤں پھسلنا (ضعف یا مستی وغیرہ سے)
- ڈان٘وا ڈول ہونا، متزلزل ہونا
- (مجازاً) نیت بگڑنا، ایمان میں فرق آنا، بہکنا
- زبان سے رک رک کر الفاظ نکلنا، ہکلانا
شعر
کوئی دیوانہ چاہے بھی تو لغزش کر نہیں سکتا
ترے کوچے میں پاؤں لڑکھڑانا بھول جاتے ہیں
لڑکھڑانا بھی ہے تکمیل سفر کی تمہید
ہم کو منزل کا نشاں لغزش پیہم سے ملا
English meaning of la.Dkha.Daanaa
लड़खड़ाना के हिंदी अर्थ
لَڑْ کھَڑانا سے متعلق محاورے
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (لَڑْ کھَڑانا)
لَڑْ کھَڑانا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔