Search results
Saved words
Showing results for "la.Dnaa"
Meaning ofSee meaning la.Dnaa in English, Hindi & Urdu
English meaning of la.Dnaa
Intransitive verb
- fight, quarrel, wrangle, squabble, collide with, meet (eyes), coincide (thought, etc.),
- have a stroke of (good luck),wage war
Sher Examples
tum se hāsil huā ik gahre samundar kā sukūt
aur har mauj se laḌnā bhī tumhī se sīkhā
TRANSLATION
From you I imbibed a deep oceanic calmness,
And fighting each wave away too, I learnt only from you.
Sagar Akbarabadi
tum se hasil hua ek gahre samundar ka sukut
aur har mauj se laDna bhi tumhi se sikha
TRANSLATION
From you I imbibed a deep oceanic calmness,
And fighting each wave away too, I learnt only from you.
Sagar Akbarabadi
tumheñ sāhil kī hasrat hai hameñ tūfāñ se laḌnā hai
chalo behtar kiyā tum ne kinārā kar liyā ham se
tumhein sahil ki hasrat hai hamein tufan se laDna hai
chalo behtar kiya tum ne kinara kar liya hum se
jhūTī ummīd kī uñglī ko pakaḌnā chhoḌo
dard se baat karo dard se laḌnā chhoḌo
jhuTi ummid ki ungli ko pakaDna chhoDo
dard se baat karo dard se laDna chhoDo
लड़ना के हिंदी अर्थ
अकर्मक क्रिया
- आपस में एक दूसरे को गिराने, दबाने, नीचा दिखाने आदि के लिए ऐसी क्रिया, आचरण या व्यवहार करना जिसमें शक्ति का प्रयोग होता हो। जैसे कचहरी में मुकदमा लड़ना।
- आपस में शारीरिक बल का प्रयोग करते हुए एक दूसरे को घायल करने, चोट पहुंचाने या मार डालने के उद्देश्य से घात-प्रतिघात करना। लड़ाई करना। भिड़ना। जैसे-पशुओं या सैनिकों का आपस में लड़ना।
- विवाद, तकरार, झगड़ा, आपस में टकराना, ज़ोर आज़माई, कुश्ती,
- दो व्यक्तियों या दलों का परस्पर झगड़ा या घात-प्रतिघात करना
- बहस या तकरार करना
- कुश्ती या खेल-कूद में मुकाबला करना
- दो व्यक्तियों या वस्तुओं का आपस में टकराना
لَڑنا کے اردو معانی
فعل لازم
- جھگڑنا ، تکرار کرنا ، نزاع کرنا
- جھگڑا کرکے روٹھنا ، خفا ہونا ، ناراض ہونا
- بُرا بھلا کہنا ، شکوہ کرنا
- مارپیٹ کرنا ، جوتی پیزار کرنا
- جنگ کرنا ، ہتھیاروں سے مقابلہ کرنا ؛ حملہ کرنا
- آمنے سامنے ہونا ، آنکھیں ملانا ، مقابل ہونا ، بھرنا ، ملنا
- مقابلہ کرنا ، دوبدو ہونا ، ٹکرانا
- مزاحمت کرنا ، روکنے کی کوشش کرنا
- باہم ٹکرانا ، ٹُکّر کھانا ، متصادم ہونا
- زور آزمائی کرنا ، کُشتی کرنا
- . مسابقت کرنا ، لڑنا ، پچ کرنا ؛ جیسے : کیوں آپس میں لر کر دام بڑھاتے ہو (نیلام)
- مطابق ہونا ، میزان ملنا ، جوڑ برابر آنا ؛ جیسے : حساب لڑنا
- ساجھا ملنا ، شرکت ہونا ؛ جیسے : آؤ بھائی دو دو پیسے لڑیں
- یاور ہونا ، موافق ہونا (نصیب وغیرہ کا)
- یکساں ہونا ، ملنا ، توارد ہونا (خیال وغیرہ کا)
- (معیار یا قدر میں) برابر ہونا
- متوجہ ہونا ، ملتفت ہونا ، رسا ہونا ، (طبیعت و ذہن وغیرہ کے ساتھ) پہنچنا
- رل مل جانا ، غٹ پٹ ہونا ؛ جیسے : کبوتوں کا لڑنا
- (قدیم) ڈن٘ک مارنا ، ڈسنا ، کاٹنا
- ایک دوسرے پر پانی یا رنگ کے چھینٹے وغیرہ پھینکنا ؛ جیسے : رنگ لڑنا
- نبرد آزما ہونا ؛ (انتخابات وغیرہ میں) مقابلہ کرنا ، حصہ لینا
- کارگر ہونا ، موثر ہونا
- ۔ لڑکر مرجانا۔ ؎ ۲۔ (کنایۃً) جھگڑنا۔ تکرار کرنا۔
- ۔(ھ) جھگڑنا۔ تکرار کرنا۔ نزاع کرنا۔ ؎ ۲۔ بھڑنا۔ ٹکرا جانا جیسے ریل کا لڑجانا۔ ؎ ۳۔مقابلہ کرنا۔ ؎ ۴زور آزمائی کرنا۔کشتی کرنا۔ ۵۔مطابق ہوجانا۔ ایک شاعر کے شعر کا دوسرے شاعر کے شعر سے یا ایک کے مضمون کا دوسرے کے مضمون سے۔ ؎ ۶۔دون برتنوں کا باہم ٹکرانا۔ ۶۔(کنایۃً) نصیبا یاور ہونا۔ ؎ ۷۔ ایک پتنگ کا دوسرے پتنگ سے لڑنا۔ ۸۔ضد کے ساتھ مقابلہ ہونا۔ ان دونوں کے ووٹ خوب لڑے۔
Rhyming words of la.Dnaa
Showing search results for: English meaning of ladna, English meaning of ladnaa
Citation Index: See the sources referred to in building Rekhta Dictionary
Critique us (la.Dnaa)
la.Dnaa
Upload Image Learn More
Name
Display Name
Attach Image
Delete 44 saved words?
Do you really want to delete these records? This process cannot be undone