تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"لَگ بَھگ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں لَگ بَھگ کے معانیدیکھیے
لَگ بَھگ کے اردو معانی
فعل متعلق
- قریب قریب، نزدیک، پاس، تقریباً
- ملتا جلنا، مشابہ، مماثل
شعر
میں بھی لگ بھگ تجھ سے باہر آ چکا ہوں
خیر تو بھی اب فلاں کا مسئلہ ہے
ہے عمر میری بیس برس اور اس میں سے
لگ بھگ میں بارہ تیرہ برس چیختا رہا
اس نگری میں لگ بھگ سب نے ایک طرح سے چوٹیں کھائیں
لیکن زخموں کو سہلانے کا سب کا اندازہ جدا تھا
English meaning of lag-bhag
Adverb
- close, near, approximate
- close upon, nearly, approximately, about, almost;in the proximity
लग-भग के हिंदी अर्थ
क्रिया-विशेषण
- संख्या, समय आदि की अनुमानित अवधि या मात्रा बहुत-कुछ निश्चित भाव से द्योतित करने वाला अव्यय, क़रीब क़रीब, नज़दीक, पास
- मान, मिलता-जुलता
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (لَگ بَھگ)
لَگ بَھگ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔