تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بَھگ" کے متعقلہ نتائج

بَھگ

کجی، خرابی، عیب دار

بَھگوٹَہ

گزرا ہوا (زمانہ) ، قدامت ، رک : بھگوتا (مع مثال).

بَھگْتیہ

بھگتیا (رک).

بَھگْنِیَہ

بھان٘جا ، رک : بَھگنا (۲).

بَھگْوَن٘ت

بھگوان، بھگوت

بَھگَونہا

رک : بھگوان.

بَھگی

بھاگی ، بھاگنا (رک) سے کی تخفیف ترکیب میں مستعمل.

بَھگر

گلا ہوا اناج ، کھتی کا غلہ ؛ وہ غلہ جس کا انس نکل گیا ہو ؛ بھکراندی بو کا غلہ رک : بھگل (۲).

بَھگْن

ٹوٹا ہوا ، شکستہ ، دریدہ.

بَھگَل

دکھاوا، ڈھون٘گ ،.منافقت

بَھگَن

(عروض) ایک بحر یا وزن

بَھگَت ہونا

بھگت کرنا کا لازم، مادھو بننا، شراب وغیرہ چھوڑ کر پارسا بن جانا

بَھگِن

خوش قسمت

بَھگیل

شکست ، ہنریمت ، زک ، ہار ، مات ، فرار.

بَھگْنا

بھانْجا ، بہن کا لڑکا.

بَھگْنی

بھانجی ؛ بہن ؛ کوئی عورت ؛ بیوی

بَھگْتی

عقیدت، پرستاری، خلوص

بَھگَھت

آؤ (رک) کا تابع ، رک : آؤ بھگت ، خاطر داری ، خیر مقدم.

بَھگْوا

ایک کپڑا جو شکاری دھوکا دینے کے لئے استعمال کرتے ہیں

بَھگْرا

بگڑا ہوا

بَھگْلی

کھوٹا، جھوٹا، نقلی، بناوٹی، دغاباز

بَھگْلا

بھاگتا ہوا ، دوڑتا ہوا.

بَھگَیت

بھاگنے والا، دوڑنے والا

بَھگْوَن

(ندائیہ) حضور والا، جناب والا، جہاں پناہ

بَھگْوَد

رک : بھگوت

بَھگْوَت

پاک، پوتر ( دیوتاؤں کے نام کے لئے استعمال ہوتا ہے)

بَھگْدَر

۱۸۵۷ کا غدر.

بَھگوٹَہ دار

قبضے کا داخلہ رکھنے والا ، دفتر دیہی رکھنے والے کا لقب ہے.

بَھگْتَن

نیک اور پارسا (عورت)، بھگتانی

بَھگِنا

بہن کا لڑکا، بھانجا

بَھگّی

بھگدڑ

بَھگِتا

بَھگْلی گَہْنا

کھوٹا زیور، نقلی یا جھوٹا گہنا

بَھگوٹا

گزرا ہوا (زمانہ) ، قدامت ، رک : بھگوتا (مع مثال).

بَھگُّو

بھگوڑا

بَھگیلا

اصطلاح دکن میں اس ملازم کو کہتے ہیں جو بیل وغیرہ کا گوبر اٹھاتا اور ان کی حفاظت کرتا رہتا ہے زراعت کے موسم میں یہی شخص ناگر (ہل) چلاتا ہے اس کی تنخواہ سالانہ قرار پاتی ہے اور کبھی ماہانہ.

بَھگانا

اغوا کرنا

بَھگاٹی

ایک روئیدگی ہے انگور اور گلو کی طرح اس کی بیل ہوتی ہے پیڑوں پر لپٹتی ہے پھل امرود کی طرح ہوتے ہیں.

بَھگال

انسانی کھوپڑی، کاسۂ سَر

بَھگَونا

چوڑے کھلے ہوئے من٘ھ کی کنارے دار پتیلی، جس میں کھانا پکایا جاتا ہے، اس کی قطع بڑے ناشتہ دان کے ڈبے کی سی ہوتی ہے

بَھگَوتا

قدامت ، حصہ.

بَھگیڑ

بھگدڑ

بَھگْوَتی

۱. دیوی ؛ درگادیبی ؛ کالی ؛ لکشمی ؛ سرسوتی.

بَھگْدَری

بھگدر (رک) کی تانیث.

بَھگَنْدَر

کنارۂ مقعد یا اس کے آس پاس کا پھوڑا، جس سے پیپ خارج ہوتی رہتی ہے، ناسور کی ایک قسم کا زخم، بواسیر

بَھگْلِیا

دغا باز، مکار، فریبی، ٹھگ، دھوکے باز، ریاکار، نیم حکیم، عطائی، بناوٹی حکیم، کٹھ بید

بَھگْوان

(ہندو) اللہ، خدا، قابل پرستش، معبود

بَھگْدَڑ

بھگدر، بھگر، حالت فرار، کسی ڈر یا خوف سے دوڑنا، حفاظت کے لیے بھاگنا، ہل چل، افراتفری، بھاگم بھاگ

بَھگْتانی

بزرگ، پارسا، پرہیزگار کی بیوی

بَھگَتِیا

بھگتی

بَھگْوانا

بھگانا کا تعدیہ

بَھگْلاٹ

رک : بوکھلاہٹ.

بَھگَیلْنا

بھگانا ، دوڑانا.

بَھگ جُگْنی

جگنو

بَھگِیرَت

بَھگالِن

شیوجی کا ایک لقب.

بَھگْناش

جس کی امید ٹوٹ چکی ہو، مایوس، حوصلہ شکنی

بَھگائی

بَھگِیرْتھی

رک : بھاگیرتی.

بَھگْلے چور کُٹَھریْا ہاتھ

بھاگتا ہوا چور جو ہاتھ لگے لے جاتا ہے.

اردو، انگلش اور ہندی میں بَھگ کے معانیدیکھیے

بَھگ

bhagभग

اصل: سنسکرت

وزن : 2

موضوعات: جنگلات

بَھگ کے اردو معانی

صفت

  • کجی، خرابی، عیب دار

اسم، مؤنث

  • خدائی طاقت ، قوت ایزدی ، سروشکتی ، قدرت کلی ، طاقت ربّانی ؛ فضلیت ، بزرگی ، برتری ؛ عمدگی ، جوہر ، خوبی ، گن ؛ گن ؛ شان ، وقار ، جلال ؛ تجلی ، جلوہ ؛ جمال ، حسن ، خوبصورتی ، روپ ؛ خواہش ، آرزو ، امید ؛ کوشش ، محنت ، سعی ، جتن ؛ مذہبی اطمینان یا تسکین ؛ عدم خواہشات ؛ شہوت ، اختلاط ، بوس وکنار.
  • رک : بھک ، یکایک ، اچانک.
  • اقبال ، بخت ، سبھاگ ، طالع ، تقدیر.
  • سورج ؛ دیوتا.
  • سترعورت ، شر مگاہ ، فرج.
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

English meaning of bhag

Adjective

  • faulty, captious

भग के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • ख़राबी, दोषपूर्ण

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • स्त्री योनि

संज्ञा, पुल्लिंग

  • बारह आदित्यों में से एक।
  • सूर्य।

بَھگ کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بَھگ)

نام

ای-میل

تبصرہ

بَھگ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words