Search results
Saved words
Showing results for "lagaa hu.aa"
Meaning ofSee meaning lagaa hu.aa in English, Hindi & Urdu
English meaning of lagaa hu.aa
لَگا ہوا کے اردو معانی
صفت
- ملا ہوا ؛ پاس ، قریب ، متّصل.
- مصروف ، مشغول .
- گھات میں بیٹھا ہوا.
- ہلا ہوا ، سدھا ہوا ، مانوس.
- منتظر ، اُمیدوار .
- آشنا ، یار .
- عادی ، خوگر ، لگو ، جیسے : لگا ہوا شیر یا کُتّا
- وابستہ .
- داغی ؛ جیسے : لگا ہوا پھل.
- ۔ دیکھو لگا۔
- ۔صفت۔ مذکر۔ ملا ہوا۔ پاس۔ قریب۔ ؎ ۲۔مصروف۔ مشغول۔ وہ کام میں لگا ہوا ہے۔ ۳۔آشنا۔ وہ اس لونڈی سے لگا ہوا ہے۔ ۴۔وابستہ۔ ؎ ۴۔ عادی۔ خوٗگر۔ جیسے لگا ہوا شیر یا یا کُتّا۔ ۵۔سدھا ہوا۔ یہ کتا تمہاری آواز پر لگا ہوا ہے۔۶۔ داغی جیسے لگا ہوا پھل۔
Showing search results for: English meaning of laga hua
Citation Index: See the sources referred to in building Rekhta Dictionary
Critique us (lagaa hu.aa)
lagaa hu.aa
Upload Image Learn More
Name
Display Name
Attach Image
Delete 44 saved words?
Do you really want to delete these records? This process cannot be undone