تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"لَگاؤ لَگْنا" کے متعقلہ نتائج

لَگاؤ لَگْنا

تعلق پیدا ہونا ، واسطہ پڑنا ، محبت پیدا ہونا.

لَگا جانا لَگْنا

مِل کر بیٹھنا ، قریب ہونا ، پاس آنا ، مانوس ہونا .

لگا لگانا

دوستی کرنا ، آشنائی کرنا ، یارانہ گانٹھنا ، ربط ضبط بڑھانا.

لاگ لَگانا

تاک میں رہنا ، موقع کی تلاش میں رہنا .

لاگ لَگْنا

عشق ہونا ، محبّت ہونا .

دِل میں لَگَن لَگا دینا

جوش پیدا کردینا، شوق اور ولولہ پیدا کردینا

لگن لگا دینا

محبت ہونا، تعشق ہونا، عشق ہونا

لَگا کے

(سے) لے کر.

لَگی میں اور لَگانا

مصیبت میں کچھ اور اضافہ کرنا

لَگ نَہ لَگنے دینا

۔ (عو۔ دہلی) پاس نہ پھٹکنے دینا۔ الگ۔ تھلگ رکھنا۔ اخلاص نہ ہونے دینا۔

لَگّے پَر لَگانا

راہ پر لانا ، ڈھرّے پر لگانا.

لَگَن تو لگی ہے اَللہ راس لاوے

ارادہ تو کِیا ہے اللہ پورا کرے

نَیوَر لَگنے لَگے

طاقت نہ رہی ، جھک گئے

لگ نہ لگنا

پاس نہ آنا، مل کر نہ بیٹھنا، قریب نہ آنا، خاموش ہونا

لَگا ہوا

ملا ہوا ؛ پاس ، قریب ، متّصل.

اردو، انگلش اور ہندی میں لَگاؤ لَگْنا کے معانیدیکھیے

لَگاؤ لَگْنا

lagaav lagnaa•लगाव लगना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

لَگاؤ لَگْنا کے اردو معانی

  • تعلق پیدا ہونا ، واسطہ پڑنا ، محبت پیدا ہونا.

Urdu meaning of lagaav lagnaa

  • Roman
  • Urdu

  • taalluq paida honaa, vaastaa pa.Dnaa, muhabbat paida honaa

लगाव लगना के हिंदी अर्थ

  • संबंध बनना, संबंधित होना, प्रेम उत्पन्न होना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (لَگاؤ لَگْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

لَگاؤ لَگْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone