تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"لَگے ہاتھ" کے متعقلہ نتائج

لَگے ہاتھ

ساتھ کے ساتھ، اسی وقت، اسی سلسلۂ عمل کے دوران، لگتے ہاتھ

لَگے ہاتھوں

ساتھ کے ساتھ، اسی وقت، اسی سلسلۂ عمل کے دوران، لگتے ہاتھ

ہاتھ لَگے مَیلا ہو

کسی سفید اور آب دار چیز کی تعریف میں مستعمل ہے ، بہت صاف شفاف ہے ، بہت سفید ہے ، بہت گورا / گوری ہے

کوٹھی دھوئی کِیچ ہاتھ لَگے

محنت کے باوجود کچھ نہ ملا، توقع کے مطابق یافت نہ ہوئی، بعض بھلے کاموں میں بُرائی مول لینی پڑتی ہے.

کوٹھی دھوئے کِیچ ہاتھ لَگے

محنت کے باوجود کچھ نہ ملا، توقع کے مطابق یافت نہ ہوئی

آج نَصِیبوں سے ہاتھ لَگے ہو

قسمت کی خوبی سے آج ملاقات ہوگئی ہے.

اردو، انگلش اور ہندی میں لَگے ہاتھ کے معانیدیکھیے

لَگے ہاتھ

lage haathलगे हाथ

لَگے ہاتھ کے اردو معانی

فعل متعلق

  • ساتھ کے ساتھ، اسی وقت، اسی سلسلۂ عمل کے دوران، لگتے ہاتھ

English meaning of lage haath

Adverb

  • together with it, while doing something, in passing, by the way

लगे हाथ के हिंदी अर्थ

क्रिया-विशेषण

  • साथ के साथ, उसी समय, इसी लगातार कार्य के मध्य, लगते हाथ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (لَگے ہاتھ)

نام

ای-میل

تبصرہ

لَگے ہاتھ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words