تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"لَگی تو روزی، نَہِیں تو روزَہ" کے متعقلہ نتائج

لَگی تو روزی، نَہِیں تو روزَہ

مل گیا تو کھا لیا ورنہ فاقہ کرلیا یعنی ملا تو کھا لیا نہیں تو روزہ سمجھو، کمال مفلسی کا کنایہ

روزی نَہِیں تو روزَہ

روزگار کی تدبیر نہ نکلی تو فاقہ ، معاملہ آر یا پار ہونے یا کسی حتمی نتیجہ کے لیے تیّار ہونے کے موقع پر مستعمل.

بُجْھنا تو روزی ، نَہِیں تو روزَہ

انتہائی افلاس ظاہر کرنے کے لیے مستعمل .

آئی روزی نَہِیں تو روزَہ

کچھ مل گیا تو کھا پی لیا نہیں تو فاقہ کرلیا، توکل و قناعت پر گزر بسر ہے

مِل گَئی تو روزی وَرنَہ روزَہ

اگر مزدوری یا کام سے اجرت حاصل ہوگئی تو گزارا ہو جائے گا ورنہ بھوکا رہنا پڑے گا ۔

کاتْنا تو آتا نَہِیں پونی تو بَنانے لَگی

چرخہ کاتنا آسان ہے پونی بنانا مشکل ہے ، ایسی عورتوں کی نسبت بولتے ہیں جن کو آسان سا کام نہیں آتا لیکن مشکل کام کرنے کا دعویٰ کرتی ہیں

کاتْنا تو آتا نَہِیں پونِیاں تو بَنانے لَگی

چرخہ کاتنا آسان ہے پونی بنانا مشکل ہے ، ایسی عورتوں کی نسبت بولتے ہیں جن کو آسان سا کام نہیں آتا لیکن مشکل کام کرنے کا دعویٰ کرتی ہیں

مِنْہدی تو پانْو میں نَہِیں لَگی ہے

آتے کیوں نہیں بہانے بناتے ہو

اردو، انگلش اور ہندی میں لَگی تو روزی، نَہِیں تو روزَہ کے معانیدیکھیے

لَگی تو روزی، نَہِیں تو روزَہ

lagii to rozii, nahii.n to rozaलगी तो रोज़ी, नहीं तो रोज़ा

ضرب المثل

لَگی تو روزی، نَہِیں تو روزَہ کے اردو معانی

  • مل گیا تو کھا لیا ورنہ فاقہ کرلیا یعنی ملا تو کھا لیا نہیں تو روزہ سمجھو، کمال مفلسی کا کنایہ
  • کسی بہت مفلس شخص کا کہنا

लगी तो रोज़ी, नहीं तो रोज़ा के हिंदी अर्थ

  • मिल गया तो खा लिया वर्ना उपवास रख लिया अर्थात मिला तो खा लिया नहीं तो व्रत समझो, अत्यधिक निर्धनता की ओर इशारा
  • किसी फक्कड़ व्यक्ति का कहना

    विशेष - रोज़ा= वह धार्मिक उपवास जो मुसलमान रमज़ान के दिनों में करते हैं।

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (لَگی تو روزی، نَہِیں تو روزَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

لَگی تو روزی، نَہِیں تو روزَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words