تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"لَہْلَہا" کے متعقلہ نتائج

لَہْلَہا

سبزے وغیرہ کے لہرانے اور لہلہانےکی کیفیت

لَہْلَہاتی

بل کھاتی ہوئی ، لہراتی ہوئی ، لچکتی ہوئی.

لَہْلَہانا

کھیت یا سبزے کا ہوا سے ہلنا، لہرانا، موج مارنا، سرسبزی و شادابی کا جوش مارنا

لَہْلَہاتا

لچکتا ہوا، جنبش کرتا ہوا، لہراتا ہوا

لَہْلَہان

نوخیز ، نوعمر ، نوجوان (لڑکی).

لَہْلَہاہَٹ

شادابی، سرسبزی، سیرابی، ترو تازگی، کھیت کا ہوا سے جنبش میں آنا

لَہْلَہاوَٹ

کھیت یا سبزے وغیرہ کے ہوا سے ہلنے کی کیفیت

لَہْلَہا اُٹْھنا

تروتازہ ہونا ، ہربھرا ہونا.

اردو، انگلش اور ہندی میں لَہْلَہا کے معانیدیکھیے

لَہْلَہا

lahlahaaलहलहा

اصل: ہندی

وزن : 212

دیکھیے: لَہْلَہانا

لَہْلَہا کے اردو معانی

صفت، دیگر

  • سبزے وغیرہ کے لہرانے اور لہلہانےکی کیفیت
  • تروتازہ، شاداب، گہرے سبز رنگ کا
  • (ھ) صفت۔ اس کا اطلاق بیشتر بہت سبز رنگ پرہوتاہے
  • موجیں مارتا ہوا، لہراتا ہوا، ہلورے لیتا ہوا

شعر

English meaning of lahlahaa

Adjective, Other

  • Waving, undulating, bending, flourishing, blooming, luxuriant

लहलहा के हिंदी अर्थ

विशेषण, अन्य

  • फूल-पत्तों से भरा और सरस, लहलहाता हुआ, हरा-भरा
  • सब्जियों आदि के लहलहाने की अवस्था
  • उत्फुल्ल, प्रफुल्ल, आनंदमय
  • हिलोरे लेता हुआ
  • हृष्ट-पुष्ट

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (لَہْلَہا)

نام

ای-میل

تبصرہ

لَہْلَہا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone