تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"لَہْر چھُوٹنا" کے متعقلہ نتائج

چُھوٹْنا

ترک ہونا

چُھٹْنا

آزاد ہونا، رہا ہونا، مخلصی پانا، فرصت ملنا

چَھٹْنی

چھان٘ٹ کر الگ کرنے کا عمل، چھٹائی، چھاٹنا

چَھتنا

چھَٹْنا

صاف ہونا، زایل ہونا ، دور ہونا

چھاٹْنا

رک : چھان٘ٹنا

چُھٹونی

(شکر سازی) رک : چھٹولا

چِھتْنی

چھوٹی ٹوکری جس کا دستہ یا ڈھکن نہ ہو، ٹوٹی ہوئی ٹوکری

چھیتْنا

(رن٘گائی) رن٘گنے سے پہلے کورے کپڑے کو بھگو کر مانڈھی نکالنا

چَھٹانی

چھٹاون

چِھیٹْنا

چھڑکنا، چھین٘ٹے اُڑانا.

چِھتْنا

پٹنا ، کٹنا ، مار کھانا ، ٹوٹنا ، کچلا جانا، پسنا ، سخت سزا دینا .

چُھٹانی

چُھٹان

چُھٹانا

نجات دلانا، وا گزار کرنا، الگ کرنا

چَھٹانا

چھٹنا (رک) کا تعدیہ ؛ چھن٘ٹوانا .

چِھینٹنْا

چھڑکنا، بکھیرنا۔

چَھت آنا

چھت کا گرنے کے قریب ہونا ؛ مصیبت آنا ، تباہی مچنا.

چھانٹْنا

متعدد چیزوں میں سے کسی چیز کو چن لینا ، منتخب کرنا ، (پسند کر کے) الگ کر دینا .

چَھنٹْنا

چھٹنا

ہَوائِیاں چُھوٹْنا

(خوف یا شرمندگی سے) چہرے کا رنگ فق ہونا ، منھ سفید پڑ جانا ، ہوش اڑنا ، بدحواس ہونا ۔

بِیڑا چھوٹنا

بیڑے کا پانی میں رواں ہونا

گاڑی چُھوٹْنا

ریل گاڑی کا کسی اسٹیشن سے روانہ ہوجانا (گاڑی روانہ ہوجانے کی وجہ سے کسی مسافر کے بیٹھنے سے رہ جانے کے موقع پر بھی بولتے ہیں)

جاڑا چُھوٹْنا

سردی دور ہونا، ٹھنڈ جاتی رہنا.

ناڑی چُھوٹنا

نبض کا جاتے رہنا ، سکتے کی سی حالت ہو جانا ؛ مر جانا ، جان سے جانا ، دم نکل جانا ؛ کسی صدمے سے سست ہو جانا

باڑْھ چُھوٹْنا

کئی ایک بندوق کو ایک ساتھ چھوڑنا، توپوں کو قطار بان٘دھ کر داغنا، فیر کرنا

باڑ چُھوٹْنا

کئی ایک بندوق کو ایک ساتھ چھوڑنا، توپوں کو قطار بان٘دھ کر داغنا، فیر کرنا

سِڑ چُھوٹْنا

سودا کا زور ہونا ؛ پاگل پن ، جنون ، سودائی پن کا زور ہونا یا بڑھنا ۔

ہَوائی چُھوٹْنا

ہوائیاں اڑنا، ہوائی چھوڑنا کا لازم

پاوں چُھوٹْنا

رک : پان٘و چُھٹنا.

پاؤں چُھوٹنا

۔ لازم ۱۔ (عو) حیض کا کثرت سے جاری ہونا۔ ؎ ۲۔ جھگڑے سے چھوٹنا

قَید چُھوٹْنا

بندش ختم ہونا ، شرط اٹھا جانا ، پابندی ختم ہونا.

عِبادَت چُھوٹْنا

اللہ کی عبادت ترک ہونا

نَبْضیں چُھوٹْنا

خوف زدہ ہو جانا ، ڈر جانا ، سہم جانا ، گھبرا جانا ، حواس باختہ ہو جانا ؛ مایوس ہو جانا ، اُمید منقطع ہونا ۔

مَشْق چُھوٹْنا

مشق نہ رہنا ، کسی کام کی مزاولت نہ رہنا، کسی کام میں مہارت نہ رہنا (مہذب اللغات) ۔

شُغْل چُھوٹْنا

مشغلہ یا مصروفیت ترک ہونا

مِنْہدی چُھوٹْنا

ہاتھ پانو میں سے لگی ہوئی منہدی دھل جانا

مَشْکیں چھُوٹْنا

دست لگنا، کثرت سے دست آنا، پیٹ چلنا

زُلْف چُھوٹْنا

زُلف بکھرنا، بال منتشر ہونا، زلفیں ادھر ادھر ہونا

فَوَارا چُھوٹْنا

پانی یا خون وغیرہ کا دھار بن کر (تیزی سے) کسی جگہ سے نکلنا .

فَوّارَہ چُھوٹنا

دِل چُھوٹْنا

ہمّت ٹُوٹ جانا ، ناامیّد ہونا ، عاجز آنا .

دامَن چُھوٹنا

دامن چھوڑنا کا لازم

پَرْدے چُھوٹْنا

رک : پردے چُھٹنا .

چادَر چُھوٹْنا

پانی کا اس طرح گرنا کہ چادر کی سی شکل پیدا ہو جائے ، آبشار کا بلندی سے گرنا .

دَھبّا چُھوٹْنا

رک : دھبّا چُھٹنا .

دھار چُھوٹْنا

زور سے دھار نِکلنا.

گُدْگُدی چُھوٹْنا

گُدگُدی ہونا.

دُودھ چُھوٹنا

رک : دودھ چُھٹنا.

باوْ چُھوٹنا

دم لگانا ، سانْس اکھڑ جانا ، مرجانا (قدیم).

جِیوَٹ چُھوٹْنا

جی جھوٹ جانا، ہمت پست ہو جانا.

دَلِدَّر چُھوٹْنا

رک : دلدر جھڑنا .

پَراں چُھوٹْنا

۔ (ہندو) مرجانا۔

شَراب چُھوٹْنا

شراب پینے کی عادت ترک ہونا .

زَمِین چُھوٹْنا

الگ ہو جانا ، بہت دوری ہو جانا ، فصل پیدا ہو جانا ۔

لَرْزا چُھوٹْنا

رک : لرزا آنا.

نَبْض چُھوٹْنا

شَیطان چُھوٹْنا

مستی پر آنا ، شرارت پر آنا

روزگار چُھوٹْنا

نوکری جاتی رہنا، موقوف ہونا، برطرف ہونا، کام سے علیحدہ ہونا، بیکار ہونا

گُوز چُھوٹْنا

یاد نکنا ، ربح خارج ہونا

کَساو چُھوٹْنا

بد قلعی برتن میں پکانے سے کھانے میں ہلکا سبز رنگ اور مزے میں خرابی کا پیدا ہو جانا.

اردو، انگلش اور ہندی میں لَہْر چھُوٹنا کے معانیدیکھیے

لَہْر چھُوٹنا

lahr chhuuTnaaलहर छूटना

محاورہ

مادہ: لَہْر

لَہْر چھُوٹنا کے اردو معانی

  • شہوت کا زور ہونا، چل اٹھنا، جماع کو جی چاہنا
  • امنگ پیدا ہونا، جوش جوانی پیدا ہونا

लहर छूटना के हिंदी अर्थ

  • कामवेग का ज़ोर होना, चुल उठना, संभोग को जी चाहना
  • उमँग उत्पन्न होना, जवानी का पैदा होना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (لَہْر چھُوٹنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

لَہْر چھُوٹنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone