تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"لَہْسَن" کے متعقلہ نتائج

لَہْسَن

سوسن کے خاندان کا ایک پودا نیز اُس کی جڑ جو باہم ملے ہوئے ہلالی جووں کا شلغمی شکل کا مجموعہ ہوتی ہے اور مسالے میں استعمال کی جاتی ہے، سیر، تھوم، ثوم

لَہْسَنِیا

ایک قسم کا داغ جو بعض بچوں کے جسم پر پیدائشی ہوتا ہے، اور نمایاں ہوتا ہے، پدم

لَہْسَنِیا کا سُوت

وہ دھاری یا خط جو لہسنیا پتھر پر ہوتا ہے

لَہْسَنِیا ڈاڑھی

جگہ جگہ سے مڑی ہوئی داڑھی.

لَہْسَنِیا داڑھی

جگہ جگہ سے مڑی ہوئی داڑھی.

بَھینسِیا لَہْسَن

بڑا سرخ نشان جو گال یا گردن پر یا جلد میں ہو جاتا ہے.

پاپ چُھپائے نا چُھپے جَیسے لَہْسَن کی باس

برا کام کبھی چھپا نہیں رہتا

اردو، انگلش اور ہندی میں لَہْسَن کے معانیدیکھیے

لَہْسَن

lahsanलहसन

نیز - لَہْسُن

اصل: سنسکرت

وزن : 22

موضوعات: سبزیاں

لَہْسَن کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • سوسن کے خاندان کا ایک پودا نیز اُس کی جڑ جو باہم ملے ہوئے ہلالی جووں کا شلغمی شکل کا مجموعہ ہوتی ہے اور مسالے میں استعمال کی جاتی ہے، سیر، تھوم، ثوم
  • سُرخ یا سیاہ داغ جو گردن یا رُخسار وغیرہ پر پیدائشی طور پو ہوتا ہے، پدم

وضاحتی تصویر

مزید تصویریں اپلوڈ کیجیے

شعر

English meaning of lahsan

Noun, Masculine

लहसन के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • मसाले के काम आनेवाली प्याज की तरह की एक गाँठ और उसका पौधा
  • शरीर पर होने वाला उक्त के आकार का एक प्रकार का चिह्न या लक्षण, जन्म से ही शरीर पर होने वाले दाग या चिह्न

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (لَہْسَن)

نام

ای-میل

تبصرہ

لَہْسَن

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone