تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"لَہُو کے گُھونٹ پِینا" کے متعقلہ نتائج

لَہُو کے گُھونٹ پِینا

غصّے کو پی کر رہ جانا، غم کھانا، سخت تکلیف یا صدمہ برداشت کرنا، غصّہ ضبط کرنا .

لَہُو کے سے گُھونٹ پِینا

رک : لہو کے گھونٹ پینا ؛ غصہ ضبط کرنا

لَہُو کے گُھونٹ کی طَرَح پِینا

ضبط کرنا، صبر کرنا، برداشت کرنا .

لَہُو کا گُھونٹ پِینا

غم یا غصّے کو ضبط کرنا .

لَہُو سے گُھونٹ پِینا

غم یا غصّے کو ضبط کرنا .

زَہْر کے گُھونٹ پِینا

مجبور ہو کر طعنہ ضبط کرنا ، دل ہی دل میں پیچ و تاب کھانا .

لَہُو کے گُھونٹ گھونٹْنا

جلنا ، انگاروں پر لوٹنا، تِلملانا ، رشک یا حسد کرنا .

لَہُو کے آنسُو پِینا

خون کے آنسو پینا، ضبط کرنا، صبر کرنا، برداشت کرنا

شَہْد کے سے گُھونٹ پِینا

(بات) خوشدلی یا دلچسپی سے سننا.

لَہُو کا گُھونٹ پی کے رَہ جانا

۔کنایہ ہے غم و غُصّہ ضبھ کرنے سے۔ ؎

خُون کے گُھونٹ پِینا

۔غم اور غصّہ کی برداشت کرنا۔ ؎

شَرْبَت کے سے گُھونٹ پِینا

(کسی سختی یا تلخی وغیرہ کو) خاموشی سے برداشت کرنا، جھیلنا

اردو، انگلش اور ہندی میں لَہُو کے گُھونٹ پِینا کے معانیدیکھیے

لَہُو کے گُھونٹ پِینا

lahuu ke ghuu.nT piinaaलहू के घूँट पीना

محاورہ

لَہُو کے گُھونٹ پِینا کے اردو معانی

  • غصّے کو پی کر رہ جانا، غم کھانا، سخت تکلیف یا صدمہ برداشت کرنا، غصّہ ضبط کرنا .
  • غم و غصّہ کو ضبط کرنا ؛ نہایت رنج کرنا.
  • غم یا غصّے کو ضبط کرنا .

लहू के घूँट पीना के हिंदी अर्थ

  • गुम या गुस्से को ज़बत करना
  • गुस्से को पी कर रह जाना, ग़म खाना, सख़्त तकलीफ़ या सदमा बर्दाश्त करना, गु़स्सा ज़बत करना
  • ग़म-ओ-गु़स्सा को ज़बत करना , निहायत रंज करना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (لَہُو کے گُھونٹ پِینا)

نام

ای-میل

تبصرہ

لَہُو کے گُھونٹ پِینا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words