تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"لَہُو کی نَدِیاں بَہانا" کے متعقلہ نتائج

لَہُو کی نَدِیاں بَہانا

۔ (کنایۃً) کمال خوں ریزی کرنا۔ ؎

خُون کی نَدِیاں بَہانا

بہت قتل و خونریزی کرنا

لَہُو کی نَدِیاں بَہْنا

نہایت کُشت و خون ہونا ، خون ریزی ہونا .

لَہُو کی نَدی بَہانا

بہت زیادہ خوں ریزی کرنا .

لَہُو کی نَدِیاں بَہ جانا

۔۱۔کثرت سے خون جاری ہونا۔ ۲۔نہایت کشت و خون ہونا۔

لَہُو پانی کی طَرح بَہانا

بہت مشقت کرنا ، سخت محنت کرنا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں لَہُو کی نَدِیاں بَہانا کے معانیدیکھیے

لَہُو کی نَدِیاں بَہانا

lahuu kii nadiyaa.n bahaanaaलहू की नदियाँ बहाना

موضوعات: کنایۃً

لَہُو کی نَدِیاں بَہانا کے اردو معانی

  • ۔ (کنایۃً) کمال خوں ریزی کرنا۔ ؎

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (لَہُو کی نَدِیاں بَہانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

لَہُو کی نَدِیاں بَہانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words