تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"لَہُو پی جانا" کے متعقلہ نتائج

لَہُو پی جانا

بُرا حشر کرنا ، مار کر خون پی لینا ، جیتا نہ چھوڑنا .

لَہُو پی پی کے رَہ جانا

۔(کنایۃً) ضبط کرنا۔ غم وغصّہ کا۔ ؎

لَہُو پی پی کَر رَہ جانا

غصے سے برداشت کرکے خاموش رہنا، تاؤ دکھانا، جی ہی جی میں کڑھنا، گُھٹ گُٹ کر رہنا، گُھٹنا ، غصّے کو اپنی جان پر برداشت کرنا .

لَہُو پی کے رَہ جانا

اندر ہی اندر گُھٹنا، جی ہی جی میں جلنا، غصّہ برداشت کر کے خاموش رہنا .

لَہُو پی کَر رَہ جانا

اندر ہی اندر گُھٹنا، جی ہی جی میں جلنا، غصّہ برداشت کر کے خاموش رہنا .

لَہُو کا گُھونٹ پی کے رَہ جانا

۔کنایہ ہے غم و غُصّہ ضبھ کرنے سے۔ ؎

اردو، انگلش اور ہندی میں لَہُو پی جانا کے معانیدیکھیے

لَہُو پی جانا

lahuu pii jaanaaलहू पी जाना

لَہُو پی جانا کے اردو معانی

  • بُرا حشر کرنا ، مار کر خون پی لینا ، جیتا نہ چھوڑنا .

लहू पी जाना के हिंदी अर्थ

  • बुरा हश्र करना, मार कर ख़ून पी लेना, जीता ना छोड़ना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (لَہُو پی جانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

لَہُو پی جانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words