تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"لَہُو پی پی کَر رَہ جانا" کے متعقلہ نتائج

لَہُو پی پی کَر رَہ جانا

غصے سے برداشت کرکے خاموش رہنا، تاؤ دکھانا، جی ہی جی میں کڑھنا، گُھٹ گُٹ کر رہنا، گُھٹنا ، غصّے کو اپنی جان پر برداشت کرنا .

لَہُو پی کَر رَہ جانا

اندر ہی اندر گُھٹنا، جی ہی جی میں جلنا، غصّہ برداشت کر کے خاموش رہنا .

لَہُو پی پی کے رَہ جانا

۔(کنایۃً) ضبط کرنا۔ غم وغصّہ کا۔ ؎

لَہُو پی کے رَہ جانا

اندر ہی اندر گُھٹنا، جی ہی جی میں جلنا، غصّہ برداشت کر کے خاموش رہنا .

لَہُو پی جانا

بُرا حشر کرنا ، مار کر خون پی لینا ، جیتا نہ چھوڑنا .

خُون پی کَر رَہ جانا

کسی ناگوار بات کو سخت بد دلی اور جھنجلاہٹ کے ساتھ برداشت کر جانا ۔

گُھونٹ پی کَر رَہ جانا

۔غصّہ ضبط کرنا۔

دیکْھتا پی رَہ جانا

یکا یکا رہ جانا، بالکل لاچار اور بے بس ہو کر رہ جانا.

لَہُو کا گُھونٹ پی کے رَہ جانا

۔کنایہ ہے غم و غُصّہ ضبھ کرنے سے۔ ؎

غُصّے کے گُھونٹ پی کَر رَہ جانا

بہت مشکل سے یا مجبوراً غصہ ضبط کرنا ، بمشکل تمام اپنے آپ پر قابو پانا .

زَہْر کے گُھونٹ پی کر چُپ رَہ جانا

پیچ و تاب کھانا، چار و ناچار صبر کرنا

سُن کَر پی جانا

بُرا بھلا سُن کر کُچھ نہ کہنا ، برداشت کرنا ، ضبط سے کام لینا.

گھول کَر پی جانا

دل و دماغ میں اُتار لینا ، ذہن نشین کرلینا .

لَہُو گھوٹ کَر رَہ جانا

مجبوراً غم و غصّے کو خاموشی سے برداشت کر لینا۔

چھاتی پَر چَڑھ کَر ڈھائی چُلُّو خُون پی جانا

جان سے مار ڈالنا، سخت سزا دینا

اردو، انگلش اور ہندی میں لَہُو پی پی کَر رَہ جانا کے معانیدیکھیے

لَہُو پی پی کَر رَہ جانا

lahuu pii pii kar rah jaanaaलहू पी पी कर रह जाना

لَہُو پی پی کَر رَہ جانا کے اردو معانی

  • غصے سے برداشت کرکے خاموش رہنا، تاؤ دکھانا، جی ہی جی میں کڑھنا، گُھٹ گُٹ کر رہنا، گُھٹنا ، غصّے کو اپنی جان پر برداشت کرنا .

लहू पी पी कर रह जाना के हिंदी अर्थ

  • ग़ुस्से से बर्दाश्त करके ख़ामोश रहना, ताव दिखाना, जी ही जी में कुढ़ना, घुट गुट कर रहना, घुटना, गुस्से को अपनी जान पर बर्दाश्त करना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (لَہُو پی پی کَر رَہ جانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

لَہُو پی پی کَر رَہ جانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words