تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"لَہُو ٹَپَکنا" کے متعقلہ نتائج

لَہُو ٹَپَکنا

خون کے قطرے گرنا، لہو گرنا

اردو، انگلش اور ہندی میں لَہُو ٹَپَکنا کے معانیدیکھیے

لَہُو ٹَپَکنا

lahuu Tapaknaaलहू टपकना

محاورہ

مادہ: لہو

لَہُو ٹَپَکنا کے اردو معانی

  • خون کے قطرے گرنا، لہو گرنا
  • غصے سے آنکھیں سرخ ہوجانا (عموماً آنکھوں کے لئے مستعمل)
  • جسم سے خون جھلکنا، سرخ و سفید ہونا، جسم میں افراط سے خون ہونا، بدن میں خون کی زیادتی ہونا
  • کوڑھ ہونا، جلدی امراض کے سبب مواد ٹپکنا، جلدی مرض کے سبب خون ٹپکنا

लहू टपकना के हिंदी अर्थ

  • ख़ून की बूँदें गिरना, लहु गिरना
  • गुस्से से आँखें लाल हो जाना (सामान्तय आँखों के लिए प्रयुक्त)
  • शरीर से ख़ून झलकना, लाल एवं सफ़ेद होना, शरीर में ख़ून ज़्यादह होना
  • कोढ़ होना, त्वचा संबंधित रोग के कारण पीप टपकना, त्वचा रोग के कारण ख़ून टपकना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (لَہُو ٹَپَکنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

لَہُو ٹَپَکنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words