تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"لہو" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں لہو کے معانیدیکھیے
لہو کے اردو معانی
اسم، مذکر
- خون
شعر
رگوں میں دوڑتے پھرنے کے ہم نہیں قائل
جب آنکھ ہی سے نہ ٹپکا تو پھر لہو کیا ہے
میں نے اپنی خشک آنکھوں سے لہو چھلکا دیا
اک سمندر کہہ رہا تھا مجھ کو پانی چاہئے
بدن میں جیسے لہو تازیانہ ہو گیا ہے
اسے گلے سے لگائے زمانہ ہو گیا ہے
English meaning of lahuu
Noun, Masculine
- blood
लहू के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- रक्त, ख़ून
لہو کے قافیہ الفاظ
لہو کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (لہو)
لہو
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔