تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"لَے کار" کے متعقلہ نتائج

لَے کار

لے ملانے والا ساز جو نفیری اور ستار کے ساتھ راگ کی آواز کی مدد کے لیے ہوتا ہے

لَے کاری

ٹھیک سُروں کے ساتھ آواز نکالنے کا عمل، ساز کے ساتھ یا ساز پر لے ملانا، الاپ لگانے کا عمل

اردو، انگلش اور ہندی میں لَے کار کے معانیدیکھیے

لَے کار

lai-kaarलय-कार

اصل: فارسی

وزن : 221

موضوعات: موسیقی

لَے کار کے اردو معانی

اسم، مذکر، واحد

  • لے ملانے والا ساز جو نفیری اور ستار کے ساتھ راگ کی آواز کی مدد کے لیے ہوتا ہے

صفت، واحد

  • موسیقی کے اصول کے مطابق گانے والا، ٹھیک ٹھیک سُروں کے ساتھ آواز نکالنے والا

شعر

English meaning of lai-kaar

Noun, Masculine, Singular

  • a kind of instrument that used to maintain the rhythm

Adjective, Singular

  • the one who sings according to the meter of music science

लय-कार के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग, एकवचन

  • सुर मिलाने वाला यंत्र जो नफ़ीरी और सितार के साथ राग की आवाज़ की मदद के लिए होता है

विशेषण, एकवचन

  • संगीत विद्या के अनुसार गाने वाला, ठीक ठीक सुरों के साथ आवाज़ निकालने वाला

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (لَے کار)

نام

ای-میل

تبصرہ

لَے کار

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words