تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"لَیلَۃُ الاِسْریٰ" کے متعقلہ نتائج

اِسْرا

سیر عالم سماوات جو نبی کریم (صلعم) کو ایک شب خدا نے کرائی ؛ معراج .

اِسْراع

جلدی، پھرتی، تیز رفتاری

اِسْراج

(موسیقی) سارنگی کی قسم کا مگر اس سے کسی قدر لمبا بنگالی ساز جس کو کمانچے سے بجایا جاتا ہے، (اس میں فولادی تانت کی طربیں ہوتی ہیں اور سارنگی کی طرح تانت کے تار نہیں ہوتے. بعض مقامات پر اسے طاؤس کہتے ہیں)، دلربا

اِسْراف

فضول خرچی، بے اندازہ اور بیکار خرچ

اِسْرافِیل

ایک فرشتے کا نام جو اسلامی روایات میں اس امر پر مامور ہے کہ روز قیامت دو بار صور پھونکے (پہلے صور کی ہیبت ناک آواز سے کل مخلوق مر جائے گی اور دوسرے صور کی آواز سے تمام لوگ زندہ ہو جائیں گے)

اِسْرائِیْلی

اسرائیل کی طرف منسوب

اِسْراِئیلِیات

یہود کے معتقدات تمدن اور ثقافت وغیرہ.

اِسْرافِ وَقْت

وقت کا ضیاع، وقت کی بربادی

شَبِ اِسْرا

معراج كی رات

اردو، انگلش اور ہندی میں لَیلَۃُ الاِسْریٰ کے معانیدیکھیے

لَیلَۃُ الاِسْریٰ

lailat-ul-israaलैलत-उल-इसरा

اصل: عربی

وزن : 21222

موضوعات: اسلام

لَیلَۃُ الاِسْریٰ کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • ماہ رجب کی 26 اور 27 تاریخ کی درمیانی رات جس میں پیغمبر محمد کو معراج ہوئی، شب معراج

English meaning of lailat-ul-israa

Noun, Feminine

  • the night of Ascension when Prophet Muhammad ascended to Heaven

लैलत-उल-इसरा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • स्वर्गारोहण की रात जब पैगंबर मोहम्मद साहब स्वर्ग को गए थे

لَیلَۃُ الاِسْریٰ کے مترادفات

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (لَیلَۃُ الاِسْریٰ)

نام

ای-میل

تبصرہ

لَیلَۃُ الاِسْریٰ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone