تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اِسْرا" کے متعقلہ نتائج

اِسْرا

سیر عالم سماوات جو نبی کریم (صلعم) کو ایک شب خدا نے کرائی ؛ معراج .

اِسْراع

جلدی، پھرتی، تیز رفتاری

اِسْراج

(موسیقی) سارنگی کی قسم کا مگر اس سے کسی قدر لمبا بنگالی ساز جس کو کمانچے سے بجایا جاتا ہے، (اس میں فولادی تانت کی طربیں ہوتی ہیں اور سارنگی کی طرح تانت کے تار نہیں ہوتے. بعض مقامات پر اسے طاؤس کہتے ہیں)، دلربا

اِسْراف

فضول خرچی، بے اندازہ اور بیکار خرچ

اِسْرافِیل

ایک فرشتے کا نام جو اسلامی روایات میں اس امر پر مامور ہے کہ روز قیامت دو بار صور پھونکے (پہلے صور کی ہیبت ناک آواز سے کل مخلوق مر جائے گی اور دوسرے صور کی آواز سے تمام لوگ زندہ ہو جائیں گے)

اِسْرائِیْلی

اسرائیل کی طرف منسوب

اِسْراِئیلِیات

یہود کے معتقدات تمدن اور ثقافت وغیرہ.

اِسْرافِ وَقْت

وقت کا ضیاع، وقت کی بربادی

شَبِ اِسْرا

معراج كی رات

اردو، انگلش اور ہندی میں اِسْرا کے معانیدیکھیے

اِسْرا

israaइस्रा

اصل: عربی

وزن : 22

اِسْرا کے اردو معانی

مذکر

  • سیر عالم سماوات جو نبی کریم (صلعم) کو ایک شب خدا نے کرائی ؛ معراج .
  • قرآن شریف کی سترھویں سورت کا نام جو 'اسراء' (معراج) کے بیان سے شروع ہوئی ہے ، سورۂ بنی اسرائل.

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

اِسْراع

جلدی، پھرتی، تیز رفتاری

English meaning of israa

Masculine

  • travelling by night

इस्रा के हिंदी अर्थ

पुल्लिंग

  • रात्रि में यात्रा करना, रात में रस्ता चलना ।।

اِسْرا کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اِسْرا)

نام

ای-میل

تبصرہ

اِسْرا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words