تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"لَک لَک" کے متعقلہ نتائج

لَک لَک

لَق لَق زیادہ مستعمل ہے، ایک آبی پرندہ جس کی ٹانگیں بھوری لمبی اور چون٘چ بہت چوڑی اور لمبی ہوتی ہے

لَک لَکاٹ

چمک ، آب و تاب.

لَک لَک کَرْنا

چمکنا، رہ رہ کر تیزی سے چمکنا، جگمگانا

لَک لَکاوَٹ

رک : لک لکاٹ.

لَک ہَزار

لاکھوں ، ہزاروں ، بہت زیادہ.

لَک پَتی

وہ شخص جس کے پاس لاکھ روپیہ یا لاکھوں روپے ہوں ، دھنی ، دولت مند ، امیر.

لَک لوٹ

چمک دمک والا ، منور ، جگ مگ.

لَک کَرنا

صاف ستھرا کرنا ، پاک کرنا ؛ روشن کرنا ، چمکانا ؛ پالش کرنا.

لَک بَخْشی

داد و دہش کے سلسلے میں کشادہ قلبی ، فیاضی ، سخاوت ، فراخ دلانہ فیاضی.

گُڈ لَک

(انگریز) خوش قسمتی ، خوش بختی نیز کلمۂ دھائیہ.

چَک لَک لَگْنا

بے چینی ہونا، اضطراب ہونا .

نِصْف لی و نِصف لَک

(عربی فقرہ اُردو میں مستعمل) (لفظاً) آدھا میرے لیے اور آدھا تمھارے لیے ؛ مراد: نصفا نصف ، آدھا آدھا ، آدھا تیرا ، آدھا میرا ، نصف نصف کی تقسیم ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں لَک لَک کے معانیدیکھیے

لَک لَک

lak-lakलक-लक

اصل: فارسی

وزن : 22

دیکھیے: لَق لَق

لَک لَک کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • لَق لَق زیادہ مستعمل ہے، ایک آبی پرندہ جس کی ٹانگیں بھوری لمبی اور چون٘چ بہت چوڑی اور لمبی ہوتی ہے

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

لَق لَق

چوڑے مُن٘ھ کی بوتل یا صراحی وغیرہ کے من٘ھ سے عرق یا پانی وغیرہ کے نکلنے کی آواز

लक-लक के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • ‘लक़-लक़' ज़्यादा प्रयुक्त है, लंबी गरदन और टाँगों वाला एक जलपक्षी, सारस

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (لَک لَک)

نام

ای-میل

تبصرہ

لَک لَک

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words