تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"لَکَد کوبی" کے متعقلہ نتائج

لَکَد

لات، ٹھوکر، دُلت٘ی

لَکَڑ

شہتیر، کڑی، لکڑی وغیرہ کا لٹھا، لمبی اورموٹی لکڑی، بڑی لکڑی

لَکَد زَنی

لات مارنا، ٹھوکر مارنا

لَکَد کوبی

لات مارنا

لَکَد زَن

لکد کوب، لات مارنے والا، ٹھوکر لگانے والا، لتُّو

لَکَد کوب

لات یا ٹھوکر کی ضرب، دولتّی، لتیاؤ، پائمال

لَکَد کوب کَرْنا

لات یا ٹھوکر مار دینا، ضرب لگانا، ٹھوکر مار کر زخمی کر دینا

لا قَید

آزاد .

لَکَڑ دادا

سکڑ داد کا باپ، دادا کا دادا، باپ کے پردادا

لَکَڑ پوتی

پوتی کی پوتی.

لَکَڑ نانی

سکڑ نانی کی نانی.

لَکَڑ ہارا

لکڑیاں بیچنے والا، لکڑیاں کاٹنے یا چننے والا، لکڑیاں چیرنے پھاڑنے والا

لَکَڑْ بَگّا

رک : لکڑ بگھا.

لَکَڑ بگّھا

سیار سے مشابہت رکھنے والا ایک جنگلی حیوان

لَکَڑْ بَھگّا

ایک درندہ جو کُتّے سے بڑا ہوتا ہے اور اس کے بدن پر دھاریاں ہوتی ہیں ، لگڑ بگّا.

لَکَڑسان

لَکَڑْ بَگَڑ

رک : لگڑ بگڑ ، لگڑ بھگا.

لَکَّڑ باز

لکڑی سے لڑنے والا، بنوٹ باز

لَکَّڑ ساں

لکڑیوں کا ڈھیر ، لکڑیوں کی ٹال.

لَکَّڑ توڑ

سخت، بہت سخت، نرم کا نقیض، کلام سخت

لَکَّڑ بازی

لکڑی سے لڑنا، بنوٹ بازی

لَکَّڑ پھوڑ

کٹھ بڑھئی، ہُدہُد، کٹھ پھوڑا

لَکَّڑ تَرَنگ

سخت لکڑی کے ٹکڑوں سے بنایا جانے والا ساز جس کو چھوٹی چھوٹی موگریوں یا چویوں سے بجایا جاتا ہے.

لَکَّڑ ہاری

رک : لکّڑ ہاری.

لَکَّڑ ہارَن

لکڑ ہارے کی بیوی یا عورت.

لَکَّڑ مَنْڈی

لکڑی کا بڑا بازار ، لکڑی کا تھوک بازار ، وہ بازار یا جگہ جہاں لکڑیاں بگتی ہوں.

لکڑی والا

لکڑی بیچنے والا، جلانے کی لکڑیاں بیچنے والا، کڑے تختے اور چوب فرش بیچنے والا

لَکَّڑیا بانسے کی ، کانی آنکھ تَماشے کی

آوارہ گرد لڑکے جب اپنے کسی ہم سن کو جو کانا یا لے پالک ہو چھیڑتے ہیں اس وقت یہ بول طنزیہ استعمال کرتے ہیں .

لَکَّہ دار

داغ دار.

liquid

مائِع

لَنْکا ڈوئی

چالاک اور فتنہ پرور عورت .

لا قَدَر

(عربی فقرہ اُردو میں مستعمل) قضا و قدر یا حکم الہیٰ کوئی چیز نہیں .

لَکْڑی باز

لاٹھی چلانے والا، لاٹھی چلانے کے فن کا واقف

لاکْڑا کاکْڑا

سوکھے کی بیماری جس میں انسان بہت دبلا ہوجاتا ہے عموماً چھوٹے بچوں کو یہ بیماری ہوتی ہے

liquid gold

لَکْڑی

درختوں کے سوکھے تنے اور ٹہنیاں جو جلانے یا چیزیں بنانے کے کام آتی ہیں ، ہیزم ، کاٹھ ، چوب.

لَکْڑا

لکڑ کی تکبیر، بڑی لکڑی، کندھ

لَوکْڑا

لڑکا، معصوم بچّہ، طفل

لاکْڑی

لکڑی.

لوکڑیا

لڑکا، معصوم بچّہ، طفل

لَکڑِیاں دینا

۔(ہندو) ۱۔مُردے کو جلانا۔ چتا میں لکڑیاں ڈالنا۔ ۲۔کریا کرم کرنا۔

لَکْڑی دینا

(ہندو) رشتہ داروں کا مُردے کی چتا میں ایک ایک لکڑی رکھنا، مُردے کو جلانا، کِریا کرم کرنا

لَکڑی پَکَڑنا

۔ (کنایۃً) سہارا دینا۔ مدد دینا۔ ؎

لَکْڑی پَکْڑانا

سہارا دینا ، مدد دینا.

لَکْڑی پَر فَقِیر

ظاہر نمود

لَکْڑی ہاتھ میں پکْڑا دینا

سہارا دینا

لَکْڑی کی شام

کسی دھات کی موٹھ جو دستی جریب پر چڑھائی جاتی ہے.

لَکْڑی کی گِرَہ

رک : لکڑی کی گان٘ٹھ.

لَکْڑی کا گَٹّھا

اکٹھی بندھی ہوئی لکڑیاں ، لکڑی کا بنڈل.

لَکْڑِیاں کھانا

لاٹھیوں سے مار کھانا۔ لاٹھی سے پٹنا

لَکْڑی کے بَل مَکْڑی نَچانا

زبردستی ، جبر یا کسی دوسرے کے سہارے یا مدد سے کوئی کام کرنا.

لَکْڑی کے بَل مَکْڑی ناچے

ہر ایک شخص حمایت کے بَل پر کودتا ہے ؛ ڈر کے مارے سب کچھ کرنا پڑتا ہے.

لَکْڑِیاں چَلْنا

۔ لاٹھیوں سے مار پیٹ ہونا۔ ؎ آج بازار میں دونوں سے خوب لکڑی چلی۔

لَکْڑی لِیے کَھڑا ہونا

مارنے کے لیے آمادہ ہونا ، لڑنے مرنے پر تیار ہونا.

لَکڑی کا بُرادَہ

لَکڑی پھینْکنا

پَٹا کھیلنا، پھکیتی کرنا، چوب بازی کرنا، لاٹھی چلانا

لَونکْڑی

رک : لومڑی ، روباہ.

لَونکْڑا

رک : لوکڑا ، لڑکا ، لونڈا

لَکْڑی کے پانو ہونا

بے حس و حرکت ہوجانا ، مفلوج ہونا.

لَکْڑی کے بَل بَندَرِیا ناچے

۔(ھ) ۔مثل ہر ایک شخص حمایتی کے بل پر کودتا ہے۔ ۲۔دڑ کے مارے سب کچھ کرنا پڑتا ہے۔

اردو، انگلش اور ہندی میں لَکَد کوبی کے معانیدیکھیے

لَکَد کوبی

lakad-kobiiलकद-कोबी

اصل: فارسی

وزن : 1222

دیکھیے: لَکَد زَنی

لَکَد کوبی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • لات مارنا

English meaning of lakad-kobii

Noun, Feminine

  • kicking

लकद-कोबी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • लतयाव करना, दुलत्ती झाड़ना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (لَکَد کوبی)

نام

ای-میل

تبصرہ

لَکَد کوبی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone