تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"لَکِیر پِیٹْنا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں لَکِیر پِیٹْنا کے معانیدیکھیے
محاورہ
مادہ: لَکِیر
لَکِیر پِیٹْنا کے اردو معانی
- پُرانے رسم و رواج اور دستور پر چلنا، بغیر سوچے سمجھے پرانے رسم و رواج پر چلتے رہنا، ایک ہی رَوِش اپنائے رکھنا، لکیر پر چلنا
- وقت نکل جانے کا افسوس کرنا، ہاتھ مَلنا، پچھتانا
English meaning of lakiir piiTnaa
- walk the beaten track, slavishly follow old customs and rites, to follow in the track of ancestors, to walk in the beaten path, to move in a groove, to be a slave to old customs or rites
- to make fruitless search for a thing which is lost
लकीर पीटना के हिंदी अर्थ
- पुराने रीति रिवाजों और संस्कारों का पालन करना, बिना समझे बूझे पुरानी प्रथा पर चले चलना, एक ही मार्ग अपनाए रखना, लकीर पर चलना
- समय बीत जाने का अफ़सोस करना, हाथ मलना, पछताना, पश्चाताप करना
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (لَکِیر پِیٹْنا)
لَکِیر پِیٹْنا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔