تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پُرانی لَکِیر" کے متعقلہ نتائج

پُرانی لَکِیر

(لفظاً) پرانی روش، طریقہ

پُرانی لَکِیر پِیٹْنا

قدیم رسم و رواج کا پابند ہونا، رجعت پسند ہونا

پُرانی لَکِیر کا فَقِیر

(مجازاً) قدیم وضع یا رسم وغیرہ کا پابند ، رجعت پسند.

اردو، انگلش اور ہندی میں پُرانی لَکِیر کے معانیدیکھیے

پُرانی لَکِیر

puraanii-lakiirपुरानी-लकीर

اصل: سنسکرت

پُرانی لَکِیر کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • (لفظاً) پرانی روش، طریقہ
  • (مجازاً) فرسودہ اور فضول بات
  • وہ رسم و رواج جو قدیم سے چلانا آتا ہے، قدیم دستور

पुरानी-लकीर के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • (शाब्दिक) पुरानी लीक, ढंग
  • (लाक्षणिक) पुरानी और व्यर्थ बात
  • वह रीति और परंपरा जो बहुत पहले से चली आती है, प्राचीन परंपरा अथवा प्रथा

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پُرانی لَکِیر)

نام

ای-میل

تبصرہ

پُرانی لَکِیر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone