Search results
Saved words
Showing results for "langar Daal denaa"
Meaning ofSee meaning langar Daal denaa in English, Hindi & Urdu
لَن٘گَر ڈال دینا کے اردو معانی
- بھاری ہتکڑیاں اور بیڑیاں ڈالنا ، کسی کے ہاتھ پیروں میں یا گھوڑے وغیرہ کے پان٘و میں کوئی وزنی چیز باندھنا تاکہ وہ بھاگ نہ سکے .
- قیام یا مقام کرنا ، قرار پکڑنا ، ٹھیرنا .
- سہارا لینا ، تکیہ کرنا نیز بھروسہ کرنا .
- اپنے کام کا بار دوسرے پر ڈالنا کہ وہ دوسرا کام نہ کر سکے .
- بحری جہاز کے لنگر کو پانی میں گرانا تا کہ جہاز یا کشتی کو ٹھہرایا جا سکے ، کشتی کو لنگر انداز کرنا .
- بحری جہاز کا ٹھہر جانا ، لنگرانداز ہونا ، رُکنا .
- بوجھ ڈالنا ، بوجھ ڈال کر ہلنے نہ دینا .
- (سِلائی) دُور دُور بخیہ کرنا ، فاصلہ سے سینا .
Showing search results for: English meaning of langar dal dena
Citation Index: See the sources referred to in building Rekhta Dictionary
Critique us (langar Daal denaa)
langar Daal denaa
Upload Image Learn More
Name
Display Name
Attach Image
Delete 44 saved words?
Do you really want to delete these records? This process cannot be undone