تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"لَن٘گَر ڈال دینا" کے متعقلہ نتائج

لَن٘گَر ڈال دینا

سہارا لینا ، تکیہ کرنا نیز بھروسہ کرنا .

اردو، انگلش اور ہندی میں لَن٘گَر ڈال دینا کے معانیدیکھیے

لَن٘گَر ڈال دینا

langar Daal denaaलंगर डाल देना

لَن٘گَر ڈال دینا کے اردو معانی

  • بھاری ہتکڑیاں اور بیڑیاں ڈالنا ، کسی کے ہاتھ پیروں میں یا گھوڑے وغیرہ کے پان٘و میں کوئی وزنی چیز باندھنا تاکہ وہ بھاگ نہ سکے .
  • قیام یا مقام کرنا ، قرار پکڑنا ، ٹھیرنا .
  • سہارا لینا ، تکیہ کرنا نیز بھروسہ کرنا .
  • اپنے کام کا بار دوسرے پر ڈالنا کہ وہ دوسرا کام نہ کر سکے .
  • بحری جہاز کے لنگر کو پانی میں گرانا تا کہ جہاز یا کشتی کو ٹھہرایا جا سکے ، کشتی کو لنگر انداز کرنا .
  • بحری جہاز کا ٹھہر جانا ، لنگرانداز ہونا ، رُکنا .
  • بوجھ ڈالنا ، بوجھ ڈال کر ہلنے نہ دینا .
  • (سِلائی) دُور دُور بخیہ کرنا ، فاصلہ سے سینا .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (لَن٘گَر ڈال دینا)

نام

ای-میل

تبصرہ

لَن٘گَر ڈال دینا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words