تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"لَن٘گَر ڈالْنا" کے متعقلہ نتائج

لَن٘گَر ڈالْنا

بحری جہاز کے لنگر کو پانی میں گرانا تا کہ جہاز یا کشتی کو ٹھہرایا جا سکے، کشتی کو لنگر انداز کرنا

اردو، انگلش اور ہندی میں لَن٘گَر ڈالْنا کے معانیدیکھیے

لَن٘گَر ڈالْنا

langar Daalnaaलंगर डालना

محاورہ

موضوعات: کنایۃً عوامی

لَن٘گَر ڈالْنا کے اردو معانی

  • بحری جہاز کے لنگر کو پانی میں گرانا تا کہ جہاز یا کشتی کو ٹھہرایا جا سکے، کشتی کو لنگر انداز کرنا
  • بحری جہاز کا ٹھہر جانا، لنگرانداز ہونا، رکنا
  • قیام یا مقام کرنا، قرار پکڑنا، ٹھیرنا
  • بھاری ہتکڑیاں اور بیڑیاں ڈالنا، کسی کے ہاتھ پیروں میں یا گھوڑے وغیرہ کے پانو میں کوئی وزنی چیز باندھنا تاکہ وہ بھاگ نہ سکے
  • اپنے کام کا بار دوسرے پر ڈالنا کہ وہ دوسرا کام نہ کر سکے
  • (سلائی) دور دور بخیہ کرنا، فاصلہ سے سینا
  • بوجھ ڈالنا، بوجھ ڈال کر ہلنے نہ دینا
  • سہارا لینا، تکیہ کرنا نیز بھروسہ کرنا

English meaning of langar Daalnaa

  • to cast anchor, to moor (a boat)

लंगर डालना के हिंदी अर्थ

  • जलयान के लंगर को पानी में गिराना ताकि जहाज़ या कश्ती को ठहराया जा सके, कश्ती को समूंद्र या दरिया में रोकने के लिए काँटा डालना
  • जलयान का ठहर जाना, लंगर डालना, रुकना
  • खड़ा होना या एक स्थान पर ठहरना, स्थान पकड़ना, ठहरना
  • भारी हथकड़ियाँ और बेड़ियाँ डालना, किसी के हाथ पैरों में या घोड़े आदि के पाँव में कोई भारी वस्तु बाँधना ताकि वह भाग न सके
  • अपने काम का बोझ दूसरे पर डालना कि वह दूसरा काम न कर सके
  • (सिलाई) दूर दूर सिलाई करना, दूरी से सीना
  • बोझ डालना, बोझ डाल कर हिलने न देना
  • सहारा लेना, तकिया करना अर्थात भरोसा करना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (لَن٘گَر ڈالْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

لَن٘گَر ڈالْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words