تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"لَنگْڑا" کے متعقلہ نتائج

لَنگْڑا

ایک پاؤں یا ٹانگ سے معذور، جس کا ایک پاؤں بیکار یا سوکھ گیا ہو

لَنگْڑا کَر

limping

لَنگْڑا جانا

کمزور پڑ جانا ، لڑکھڑا جانا ، راہ سے بے راہ ہو جانا .

لَنگْڑاتا

لنگڑانا (رک) سے ماخوذ ، تراکیب میں مستعمل .

لَن٘گْڑا آم

ایک مشہور قلمی آم جو بہت لذیذ اور گُودے دار ہوتا ہے .

لَن٘گْڑانا

پاؤں کا برابر نہ پڑنا، لن٘گ کرنا، لن٘گ کرتے ہوئے چلنا

لَن٘گْڑا لُولا

ہاتھ اور پان٘و دونوں اعتبار سے ناقص ؛ مراد : نامکلمل ، ناقص ، کمزور .

لَن٘گْڑا بُخار

ایک وبائی بخار جو ٹان٘گ پر اثر انداز ہوتا ہے .

لَنگڑا کَر چَلنا

limp

لَن٘گْڑاتا ہُوا

لن٘گ کرتا ہوا ، لنگڑا کر چلتا ہُوا .

بَنارْسی لَنگْڑا

لن٘گڑا آم جو بنارس کے باغوں میں بہت بڑا اور خوش ذائقہ ہوتا ہے

پَرَچ کا لَنگْڑا

ایک دھُن ، تال قوالی.

مارے گُھٹْنا سَر لَن٘گڑا

بے جوڑ اور بے محل بات بول اٹھنے کے موقع پر بولتے ہیں، بے تکی بات پر کہتے ہیں کہ اس کا کیا تعلق ہے

لُولا لَنْگَڑا

crippled in arms and legs

اَنْدھا بادشاہ لَنگڑا وَزِیر کاٹھ کا گھوڑا لوہے کا زِین

جب نائب و منیب (یا پورا عملہ یا گھرانا وغیرہ) سب نکمے ٹھہرے تو کام سلیقے سے کیونکر ہو

اردو، انگلش اور ہندی میں لَنگْڑا کے معانیدیکھیے

لَنگْڑا

la.ng.Daaलँगड़ा

وزن : 22

موضوعات: پھل

  • Roman
  • Urdu

لَنگْڑا کے اردو معانی

سنسکرت - صفت

  • ایک پاؤں یا ٹانگ سے معذور، جس کا ایک پاؤں بیکار یا سوکھ گیا ہو
  • جس کا ایک پیر ٹوٹ گیا ہو (پلنگ، کرسی، میز وغیرہ) بے کار، غیر موثر
  • (کنایۃً) کمزور، بودا

ہندی - اسم، مذکر

  • ایک قسم کا مشہور قلمی آم، آم کی ایک مشہور قسم، (شمالی ہند خصوصاً بنارس اور پروانچل کے اطراف میں بنارسی لنگڑا جب کہ بہار کے بھاگلپور اور بنگال میں مالدہ آم کے نام معروف ہے، اس کے بارے میں مشہور ہے کہ بنارس کے جس مندر میں اس درخت کی پہلی قلم ایک سادھو نے لگائی تھی اور اس کی دیکھ ریکھ ایک لنگڑے پنڈت نے کی تھی اس لیے اس کو لنگڑا آم کہا گیا)

English meaning of la.ng.Daa

Sanskrit - Adjective

  • lame, (of a person or animal) unable to walk normally because of an injury or illness affecting the leg or foot, crippled, limp
  • the thing whose one leg is broken (bed, table, chair, etc.) useless
  • ( Figurative) feeble, dull

Hindi - Noun, Masculine

  • a popular variety of mango (in some part of Westbengal and in Bihar 'Langra' mango is also known as 'Malda' Mango)

लँगड़ा के हिंदी अर्थ

संस्कृत - विशेषण

  • जिसका पैर किसी रोग के कारण बेकार हो गया हो या टूट गया हो (व्यक्ति), जिसका पैर ख़राब हो या चलने योग्य न हो, दिव्यांग, विकलांग, लंगड़ा
  • जिसका एक पाया टूटा हो (पलंग, मेज़, कुरसी आदि), बेकार, अप्रभावकारी
  • ( संकेतात्मक) निर्बल, कमज़ोर

हिंदी - संज्ञा, पुल्लिंग

  • एक प्रकार का प्रसिद्ध क़लमी आम, आम की एक लोकप्रिय किस्म, (उत्तर भारत विशेष रूप से बनारस और पर्वांचल में बनारसी लंगड़ा, जबकि भागलपुर बिहार और बंगाल में इसे मालदा आम के नाम से जाना जाता है, बात यह थी कि एक साधु द्वारा लगाये हुए पौधों की समुचित देखरेख जिस पुजारी ने की थी, वह लंगड़ा था और इसीलिए इन वृक्षों से पैदा हुए आम का नाम लंगड़ा पड़ गया)

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

لَنگْڑا

ایک پاؤں یا ٹانگ سے معذور، جس کا ایک پاؤں بیکار یا سوکھ گیا ہو

لَنگْڑا کَر

limping

لَنگْڑا جانا

کمزور پڑ جانا ، لڑکھڑا جانا ، راہ سے بے راہ ہو جانا .

لَنگْڑاتا

لنگڑانا (رک) سے ماخوذ ، تراکیب میں مستعمل .

لَن٘گْڑا آم

ایک مشہور قلمی آم جو بہت لذیذ اور گُودے دار ہوتا ہے .

لَن٘گْڑانا

پاؤں کا برابر نہ پڑنا، لن٘گ کرنا، لن٘گ کرتے ہوئے چلنا

لَن٘گْڑا لُولا

ہاتھ اور پان٘و دونوں اعتبار سے ناقص ؛ مراد : نامکلمل ، ناقص ، کمزور .

لَن٘گْڑا بُخار

ایک وبائی بخار جو ٹان٘گ پر اثر انداز ہوتا ہے .

لَنگڑا کَر چَلنا

limp

لَن٘گْڑاتا ہُوا

لن٘گ کرتا ہوا ، لنگڑا کر چلتا ہُوا .

بَنارْسی لَنگْڑا

لن٘گڑا آم جو بنارس کے باغوں میں بہت بڑا اور خوش ذائقہ ہوتا ہے

پَرَچ کا لَنگْڑا

ایک دھُن ، تال قوالی.

مارے گُھٹْنا سَر لَن٘گڑا

بے جوڑ اور بے محل بات بول اٹھنے کے موقع پر بولتے ہیں، بے تکی بات پر کہتے ہیں کہ اس کا کیا تعلق ہے

لُولا لَنْگَڑا

crippled in arms and legs

اَنْدھا بادشاہ لَنگڑا وَزِیر کاٹھ کا گھوڑا لوہے کا زِین

جب نائب و منیب (یا پورا عملہ یا گھرانا وغیرہ) سب نکمے ٹھہرے تو کام سلیقے سے کیونکر ہو

اطلاع : ریختہ ڈکشنری کا یہ BETA ورژن ہے اور آزمائش کے لیے باضابطہ اشاعت سے پہلے جاری کیا گیا ہے۔کسی بھی قسم کے تضاد اور غلطیوں کی اصلاح کے لیے اپنے تجاویز و آرا ہمیں dictionary@rekhta.org پر ارسال کیجیے۔ یا رائے زنی کیجیے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (لَنگْڑا)

نام

ای-میل

تبصرہ

لَنگْڑا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone