تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"لَنگری" کے متعقلہ نتائج

لَنگری

(ف) معانی نمبر۱۔۲ میں فارسی ہے. صفت۔ لنگر سے منسوب، جیسے لنگری کھانا۔ مذکر۔ ایک قسم کا بڑا تشت، مونث۔ پاؤں رکھنے کی چھوٹی گہری تھالی، وہ اُتھلی تھالی، جس میں لنگر کا کھانا باٹتے ہیں

لَنْگُرا

एक तरह का धान्य

لَنگُوری

۱. چوری پکڑوانے یا چوری کا سراغ لگانے کا انعام .

لَنگْرا

رک : لنگڑا جس کا یہ غلط املا ہے .

لَنگَر

لوہے کا ایک نوک دار وزن جو بحری جہاز میں رسّے یا زنجیر سے باندھ کر رکھا جاتا ہے اور جہاں جہاز ٹھہرانا ہو وہاں اسے سمندر میں گرا دیتے ہیں نیز وہ وزنی پتّھر جسے چھوٹی کشتیوں کو کھڑا کرنے کے لیے رسّے سے باندھ کر سمندر میں لٹکا دیتے ہیں

لَنگی

کشتی کا ایک داؤں جس میں اپنی ایک ٹانگ لنگڑی کر کے حریف کی ٹانگ میں اڑا کر اسے گرایا جاتا ہے

لَنگر ہونا

جہاز یا کشتی کا لنگر انداز ہونا یا ٹھیرنا

لَنگر لنگوٹ

لنگوٹی یا کاچھا جو پہلوان ورزش اور کشتی کے وقت پہنتے ہیں، پہلوانی لنگوٹ، پہلوانوں کا لنگوٹ

لُنگی

وہ کپڑا جو کمر سے لے کر گھٹنوں یا پنڈلیوں تک بان٘دھتے ہیں، تہہ بند

لَنگْڑی

لنگڑا (رک) کی تانیث

لِنگھاری

لَنگ کی پوجا کرنے والا شخص ، لنگ کا پجاری .

لَنگَرْوا

اوباش ، شوخ چشم ، ڈھیٹ ، بے شرم ، بے غیرت ، جسے لاج نہ آئے (گیتوں میں مستعمل) .

لَنگْرائی

بدمعاشی، کمینہ پن، عیاشی، اوباشی

لُنگارا

ڈھیٹ ، بے شرم نیز لُچّا ، شہدا ، غنڈا نیز بدذات ، فسادی.

لَنگَر دینا

پیروں کو زمین پر جما کر کھڑا ہونا .

اردو، انگلش اور ہندی میں لَنگری کے معانیدیکھیے

لَنگری

la.ngrii•लंगरी

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

لَنگری کے اردو معانی

اسم

  • (ف) معانی نمبر۱۔۲ میں فارسی ہے. صفت۔ لنگر سے منسوب، جیسے لنگری کھانا۔ مذکر۔ ایک قسم کا بڑا تشت، مونث۔ پاؤں رکھنے کی چھوٹی گہری تھالی، وہ اُتھلی تھالی، جس میں لنگر کا کھانا باٹتے ہیں

Urdu meaning of la.ngrii

  • Roman
  • Urdu

  • (pha) ma.aanii nambar१।२ me.n faarsii hai. sifat। langar se mansuub, jaise lingrii khaanaa। muzakkar। ek kism ka ba.Daa tasht, muannas। paanv rakhne kii chhoTii gahirii thaalii, vo uthlii thaalii, jis me.n langar ka baaTte hai.n

English meaning of la.ngrii

Noun

  • a kind of tray
  • person who distributes provisions to the poor
  • provisions distributed to the poor

लंगरी के हिंदी अर्थ

संज्ञा

  • फा. पु.लंगर से सम्बन्धित, एक प्रकार का बड़ा प्याला, बड़ी थाली, परात, तश्त।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (لَنگری)

نام

ای-میل

تبصرہ

لَنگری

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone