تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"لَق و دَق" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں لَق و دَق کے معانیدیکھیے
لَق و دَق کے اردو معانی
فارسی، عربی - صفت
- سخت اور ہموار زمین جس میں نہ درخت ہوں نہ سبزہ نہ آدم زاد، ویران، بنجر، چٹیل (میدان)
- (مجازاً) بہت پھیلا ہوا، وسیع و عریض
شعر
دل ہے ناکام امیدوں کا لق و دق صحرا
آس کا پھول کوئی اس میں کھلائے نہ بنے
ٹک گریباں میں سر کو ڈال کے دیکھ
دل بھی کیا لق و دق جنگل ہے
اداس اداس ہیں انساں ہر ایک چہرہ فق
یہ شہر شہر ہے یا دشت ہے یہ لق و دق
English meaning of laq-o-daq
लक़-ओ-दक़ के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी - विशेषण
- ऐसा जंगल जिसमें कोसों न छाया हो न पानी, चटयल मैदान, मूल शब्द 'लग़ोदग़' है
- (लाक्षणिक) बहुत फैला हुआ, विस्तृत
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (لَق و دَق)
لَق و دَق
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔