تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"دَقِیانُوسی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں دَقِیانُوسی کے معانیدیکھیے
دَقِیانُوسی کے اردو معانی
صفت
- بہت بوڑھا، بہت پرانا، عہد عتیق کا، ازل کا، بیکار، پارینہ، رفتہ، فضول، قدیم، ناکارہ
- اگلے وقتوں کا بوڑھا، رجعت پسند، قدیم رسموں اور روایتوں کا پابند (تحقیراً)
- پرانے زمانے کا، رجعت پسندانہ، وہم اور ضعیف الاعتقادی پر مبنی (خیال، بات یا شے وغیرہ)
English meaning of daqiyaanuusii
Adjective
- outdated, obsolete, old-fashioned, ridiculously old-fashioned
दक़ियानूसी के हिंदी अर्थ
विशेषण
- बहुत बूढ़ा, बहुत पुराना, बेकार, फुज़ूल नाकारा
- नवीनता का विरोधी और पुरानी तथा अनद्यतन विचारधाराओं का समर्थक
- दक्यानूस के समय को अर्थात् बहुत पुराना, वड़ी आयुवाला, बहुत दुनिया देखे हुए, बहुत ही पुरानी और निकम्मी वस्तु
دَقِیانُوسی کے مترادفات
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (دَقِیانُوسی)
دَقِیانُوسی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔