تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"لَقِیط" کے متعقلہ نتائج

لَقِیط

وہ نومولود بچّہ جو کسی نے راستے میں ڈال دیا ہو اور اس کو کوئی اُٹھا کر اپنے گھر میں لا کر پرورش کرے، وہ بچّہ جو راستے میں پڑا ہوا ملا ہو

لَقِیطَہ

अ. वि.—वह बालक जो रास्ते में ज़मीन पर पड़ा हुआ मिले, और जिसे पाला जाय।

لَقَط

गिरी हुई वस्तु का भूमि से उठाना, बीनना, चुनना।।

لُقاطَہ

बहुत ही घटिया वस्तु।

لُکّاتَہ

بے حیا ، فاحشہ.

لکاتہ

فاحشہ عورت

لُقْطَہ

وہ چیز جو زمین پر پڑی مل جائے، گری پڑی چیز، پڑی ہوئی چیز

لِیاقَت

کسی امر یا کام کی استعداد، قابلیت، صلاحیت

لاقِط

(جذب و کشش سے)

لاقِط الْفِضَّہ

ایک سفید رنگ پتھر جو پانچ گز کے فاصلے تک اپنی کشش سے چاندی کو کھینچ لیتا ہے

لیکَھت

صاحبِ قلم ، لکھنے والا ، ادیب ، لپکھک.

لیکِھت

लिखवाया हुआ

لَقَات

کمزور، ناتواں نیز نہایت دُبلا، لاغر، سوکھ کر کانٹا

لِیکَھت

بلندی سقف کی لیکھت نہو طاقت بھی کے فلاطون فکر نے بولیا کہ یو انبر ہے نول

لِکَھت

کنابت، تحریر، خطّاطی، لکھاوٹ، لکھائی

اردو، انگلش اور ہندی میں لَقِیط کے معانیدیکھیے

لَقِیط

laqiit•लक़ीत

اصل: عربی

وزن : 121

اشتقاق: لَقَطَ

  • Roman
  • Urdu

لَقِیط کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • وہ نومولود بچّہ جو کسی نے راستے میں ڈال دیا ہو اور اس کو کوئی اُٹھا کر اپنے گھر میں لا کر پرورش کرے، وہ بچّہ جو راستے میں پڑا ہوا ملا ہو
  • راستے میں پڑی ہوئی چیز، وہ سامان جو کسی کو راستے میں پڑا ہوا ملے

Urdu meaning of laqiit

  • Roman
  • Urdu

  • vo nomoluud bachcha jo kisii ne raaste me.n Daal diyaa ho aur is ko ko.ii uThaa kar apne ghar me.n la kar paravrish kare, vo bachcha jo raaste me.n pa.Daa hu.a mila ho
  • raaste me.n pa.Dii hu.ii chiiz, vo saamaan jo kisii ko raaste me.n pa.Daa hu.a mile

English meaning of laqiit

Noun, Masculine

  • abandoned child of unknown parents who is found by somebody
  • abandoned goods of unknown person who is found by somebody

लक़ीत के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • अज्ञात माता-पिता का परित्यक्त बच्चा जो किसी के द्वारा पाया जाता है, वो नवजात बच्चा जो किसी ने रास्ते में डाल दिया हो और इस को कोई उठा कर अपने घर में ला कर पालन पोसन करे, वो बच्चा जो रास्ते में पड़ा हुआ मिला हो
  • अज्ञात व्यक्ति का माल जो किसी के द्वारा मिला हो, रास्ते में पड़ी हुई चीज़

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (لَقِیط)

نام

ای-میل

تبصرہ

لَقِیط

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone