تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"لَسوڑہ" کے متعقلہ نتائج

لَسوڑہ

اردو، انگلش اور ہندی میں لَسوڑہ کے معانیدیکھیے

لَسوڑہ

laso.Daलसोड़ा

نیز - لَسوڑہ, لِسوڑا, لَسَوڑا, لَسوڑا, لِسَوڑا

لَسوڑہ کے اردو معانی

سنسکرت، ہندی - اسم، مذکر

  • ایک نہایت چیپ دارپھل اور اس کے درخت کا نام ، اس درخت کے پتّے کچھ گولائی لیے ہوئے ہوتے ہیں ، اس کے پھل چھوٹے بیر کے برابر ہوتے ہیں اورگُچھوں میں لگتے ہیں ، پکنے پر پھل میں لسدار گُودا ہو جاتا ہے جو گوند کی طرح چپکتا ہے ، یہ گودا کھان٘سی کی دوا کے طور پر استعمال ہوتا ہے ، پتے بیڑی کے اوپر لپیٹنے کے کام آتے ہیں ، چھال کی ریشے سے رسّے پٹے جاتے ہیں لکڑی مضبوط ہوتی ہے اور کشتی وغیرہ بنانے کے کام آتی ہے ، پھولوں کی ترکاری اور کچّے پھل کے اچار بھی بناتے ہیں ، سپستان ، (لاط : Cordia Myxa نیز Cordia Latifolia) .
  • ایک نہایت چیپ دارپھل اور اس کے درخت کا نام، اس درخت کے پتے کچھ گولائی لیے ہوئے ہوتے ہیں، اس کے پھل چھوٹے بیر کے برابر ہوتے ہیں اورگچھوں میں لگتے ہیں، پکنے پر پھل میں لسدار گُودا ہو جاتا ہے جو گوند کی طرح چپکتا ہے، یہ گودا کھان٘سی اور دمہ کی دوا کے طور پر استعمال ہوتا ہے، پتے بیڑی کے اوپر لپیٹنے کے کام آتے ہیں، چھال کی ریشے سے رسے پٹے جاتے ہیں لکڑی مضبوط ہوتی ہے اور کشتی وغیرہ بنانے کے کام آتی ہے، پھولوں کی ترکاری اور کچے پھل کے اچار بھی بناتے ہیں، سپستان

English meaning of laso.Da

Sanskrit, Hindi - Noun, Masculine

  • glutinous berry, fruit of the plant Cordia myxa, used medicinally or for making pickles, Cordia Myxa, Cordia Latifolia

लसोड़ा के हिंदी अर्थ

संस्कृत, हिंदी - संज्ञा, पुल्लिंग

  • मंझोले आकार का एक प्रकार का छोटा पेड़ जिसके पत्ते बीड़ियाँ बनाने के काम आते हैं
  • उक्त पेड़ के फल जो बेर के-से होते हैं, इनमें लसदार गूदा होता है, और ओषधि में इनका प्रयोग होता है, उक्त वक्ष का फल जो प्रायः छोटे बेर के बराबर होता और खाँसी, दमे आदि रोगों में गुणकारी माना जाता है, लभरा, लिटोरा, लसोड़ा
  • एक प्रकार का छोटा पेड़, सपिस्ताँ, श्लेष्मांतक, लसोढ़ा, इसकी पत्तियाँ गोल गोल और फल बेर के से होते हैं, यह वसंत में पत्तियाँ झाड़ता है, और हिंदुस्तान में प्रायः सर्वत्र पाया जाता है, फल मे बहुत ही लसदार गूदा होता है, यह फल औषध के काम में आता है और सूखी खाँसी को ढीली करने के लिये दिया जाता है, फारसी में इसे सपिस्ताँ कहते हैं, हकीम लोग मिस्त्री मिलाकर इसका अवलेह (चटनी) बनाते हैं, जो खाँसी में चाटने के लिये दिया जाता है, संस्कृत में भी इसे शलेष्मांतक कहते हैं, इसका अचार भी बनता है

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (لَسوڑہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

لَسوڑہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone