تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"لَسّی" کے متعقلہ نتائج

لَسّی

بہت سا پانی ملا ہوا دودھ، چھاج یا دہی اور پانی کا مرکب مشروب (جس میں عموماً برف، نمک یا چینی ملا کر پیتے ہیں)

لَسّی بَنانا

کچومر نکال دینا .

لَسْیا

ایک روپیہ آدھ آنہ .

چاٹی کی لَسّی

رک : چھاچھ

لَصِیق

چپکنے یا چپکانے والا لیس دار مادّہ مثلاً گوند اور سریش وغیرہ .

اَسّی لُسّی

بڑھاپے کو ناتوانی اور کمزوری لازم ہے ، بوڑھے آدمی کی حرارت غریزی بہت کم اور رطوبت زیادہ ہوتی ہے .

دُمَّلِ لِثّی

(حیاتیات) اُوپری پھوڑا جو دان٘ت کی جڑ اور مسوڑھے کے درمیان بن جائے اُسے دملِ لثی کہتے ہیں

دُمَلِ لِثّی

(حیاتیات) اُوپری پھوڑا جو دان٘ت کی جڑ اور مسوڑھے کے درمیان بن جائے اُسے دملِ لثی کہتے ہیں

لَہاسی

(کشتی بانی) چھوٹی رسّی جس سےکشتی کھین٘چتے یا باندھتے ہیں

لَسْعَہ

डसना, काटना, दंशन ।।

لاسی

लास्य

لیسی

لےگا ، لیتا .

لاسی

رقصاں، وجد میں محو

لَسّاع

ڈنگ مارنے والا جانور

لَس

چپک، لیس، چپچپاہٹ

اردو، انگلش اور ہندی میں لَسّی کے معانیدیکھیے

لَسّی

lassii•लस्सी

اصل: سنسکرت

وزن : 22

موضوعات: مشروبات

  • Roman
  • Urdu

لَسّی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • بہت سا پانی ملا ہوا دودھ، چھاج یا دہی اور پانی کا مرکب مشروب (جس میں عموماً برف، نمک یا چینی ملا کر پیتے ہیں)
  • آلا گھاؤ، کچا زخم
  • لیس، پلاسٹر، کہگل
  • آم کے مول یا کسی اور درخت کے مول کی وہ بیماری جو بے وقت ابر و باد سے ہو جائے

شعر

Urdu meaning of lassii

  • Roman
  • Urdu

  • bahut saa paanii mila hu.a duudh, chhaaj ya dahii aur paanii ka murkkab mashruub (jis me.n umuuman barf, namak ya chiinii mila kar piite hai.n
  • aalaa ghaa.o, kachchaa zaKham
  • lais, plaasTar, kahgil
  • aam ke muul ya kisii aur daraKht ke muul kii vo biimaarii jo bevqat abr-o-baad se ho jaaye

English meaning of lassii

Noun, Feminine

  • lassi, a drink made of yogurt, milk and sugar or salt, drink of sweet or sour whey
  • a running sore

लस्सी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • ऐसी अवस्था जिसमें किसी प्रकार के आकर्षण, लाभ आदि के कारण साथ लगे रहने की इच्छा या प्रवृत्ति हो। जैसे-कुछ न कुछ लसी है, तभी तो तुम उसके साथ लगे रहते हो
  • चिपचिपाहट, चेप, लस
  • दही का घोल विशेषतः बह घोल जिसे मथकर मक्खन निकाल लिया गया हो
  • एक प्रकार का पेय जो दही, चीनी आदि घोलकर बनाया जाता है
  • लस, चिपचिपाहट

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (لَسّی)

نام

ای-میل

تبصرہ

لَسّی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone