تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"لَتّا" کے متعقلہ نتائج

دَھجّی

کپڑے کی لمبی پٹی، کترن، کپڑے کا بُرزہ، چیتھڑا

دھَجّی دھَجّی کَرْنا

ٹکڑے ٹکڑے کرنا، پارہ پارہ کرنا

دَھجّی کی دِیوار

وہ دیوار جو آڑی ترچھی لکڑیاں لگا کر چُنی اور گارے سے بھری جائے، ایک این٘ٹ کے آثار کی پردے کی ہلکی اور معمولی دیوار .

دَھجّی ہونا

نہایت کمزور اور دبلا ہو جانا، بے جان ہو جانا

دَھجّی دَھجّی

ہر ایک دھجّی، ایک ایک چیتھڑا

دَھجّی ہو جانا

نہایت کمزور اور دبلا ہو جانا، بے جان ہو جانا

اردو، انگلش اور ہندی میں لَتّا کے معانیدیکھیے

لَتّا

lattaaलत्ता

اصل: ہندی

وزن : 22

لَتّا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ۱. پھٹا پرنا کپڑا ، چادر کا ٹکڑا ، پارچہ ، کپڑا.
  • زار و نزار ، دُبلا ، مضمحل.
  • ۲. چیتھڑا.
  • ۳. وہ کپڑا جا ایّام حیض میں عورتیں استعمال کرتی ہیں.
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

شعر

English meaning of lattaa

Noun, Masculine

  • rag, snip, tatter, shred, pane, clout, clothes women use during periods

लत्ता के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • कपड़ा, कपड़े का टुकड़ा, पद-कपड़ा-लत्ता, मुहा०-लत्ता (या लत्ते) लेना = किसी की हँसी उड़ाते हुए उसे बहुत ही उपेक्ष्य सिद्ध करना, फटा-पुराना कपड़ा, चीथड़ा, तुम्हारे कपड़े बरसात में सड़ कर लत्ते होगए, दुबला, चादर का टुकड़ा, पारचा, फटा-पुराना रद्दी कपड़ा
  • वह कपड़े जो महिलाएं पीरियड्स के दौरान इस्तेमाल करती हैं

لَتّا کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (لَتّا)

نام

ای-میل

تبصرہ

لَتّا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone