تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"لَٹّھا" کے متعقلہ نتائج

لَٹّھا

گھر کی چھاجن یا پاٹن میں لگا ہوا لکڑی کا بلا، شہتیر، لکڑ، کڑی وغیرہ

بَہْرام گھاٹ کا لَٹّھا

بہت لمبا اور طویل (بہرام گھاٹ (ضلع بہرائچ ، بھارت) کے ہان٘س اور شہتیر اپنی لمبائی کی وجہ ہے بہت مسہور ہیں).

آبْنُوس کا لَٹّھا

آبنوس کا ٹکڑا

پُڑِیا کا لَٹّھا

ایک قسم کا باریک لٹھا جس کا تھان کاغذ میں لپیٹ کر بکتا تھا

سُوت نَہ کَپاس اور جُولاہے سے لَٹَّھم لَٹّھا

سُوت نَہ کَپاس اور کولی سے لَٹَّھم لَٹّھا

کسی چیز کا نہ وجود ہے نہ آثار یا اسباب

سُوت نَہ کَپاس اور جُولاہے سے لَٹَّھم لَٹّھا

کسی چیز کا نہ وجود ہے نہ آثار یا اسباب (اس موقع پر مُستعمل جب کہ کوئی بے وجود بات کو حقیقتِ مفروضہ سمجھ کر اس کی بُنیاد پر کوئی کام یا گفتگو کرے) .

اردو، انگلش اور ہندی میں لَٹّھا کے معانیدیکھیے

لَٹّھا

laTThaaलट्ठा

وزن : 22

موضوعات: بزازی لکڑی

لَٹّھا کے اردو معانی

پراکرت - اسم، مذکر

  • گھر کی چھاجن یا پاٹن میں لگا ہوا لکڑی کا بلا، شہتیر، لکڑ، کڑی وغیرہ
  • (مجازاً) دھات یا پتھر وغیرہ کی وہ لمبی سل جو سلیپر وغیرہ کی جگہ استعمال کی جائے (ریل پٹری کے نیچے لگنے والا)
  • (بندوبست) آراضی کا ایک پیمانہ جو بیگھے کا بیسواں اور جریب کا دسواں حصّہ ہوتا ہے
  • وہ لکڑی جس میں ٹھیلے یا بھارکس کا دُھرا بٹھایا یا پیوست کیا جاتا ہے جو دھرے کی پکڑ اور مضبوطی کے لیے بطور پشتی بان کام دیتا ہے اور دھرے کو ٹیڑھا ہونے اور ٹوٹنے سے بچاتا ہے، بھونرا، جھاند، نسوری
  • لکڑی کا بہت بڑا، موٹا اور لمبا ٹکڑا، لکڑی کا کھمبا، جیسے: تالاب کے بیچ میں لگا ہوا لٹھا، سرحد کا لٹھا
  • پیڑ کا کٹا ہوا تنا
  • (کنایۃً) بہت موٹا

انگریزی - اسم، مذکر

  • (انگریزی لانگ کلاتھ سے بگڑاہوا) ایک قسم کا غف بناوٹ کا صاف شفاف، موٹا اور سفید کپڑا (عموماً پاجامہ، چادر اور کفن وغیرہ کے لیے مستعمل)، جھالٹیں، لنکلاٹ
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

شعر

English meaning of laTThaa

Prakrit - Noun, Masculine

  • a beam, rafter, timber
  • (Metaphorically) tie, sleeper (under rail track)
  • a measuring-rod or pole, measure of length (usually five and a half yard or twenty square latthas = one beegha)
  • pole, marker (as of a boundary )
  • tree trunk
  • (Figurative) very thick

English - Noun, Masculine

  • long-cloth, a coarse kind of long-cloth

लट्ठा के हिंदी अर्थ

प्राकृत - संज्ञा, पुल्लिंग

  • घर की छाजन या पाटन में लगा हुआ लकड़ी का बल्ला, धरन, कड़ी, बल्ला, शहतीर
  • (लाक्षणिक) धातु या पत्थर आदि की वह लंबी सिल जो स्लीपर आदी की जगह पर प्रयोग होती है (रेल-पटरी के नीचे लगने वाला)
  • (पैमाइश) खेत या ज़मीन नापने का बाँस या बल्ला जो ५१/२ गज़ का होता है और नाप के रूप में चलता है, बीघे का बीसवाँ भाग
  • लकड़ी का बहुत बड़ा मोटा और लंबा टुकड़ा, लकड़ी का खंबा, जैसे-तालाब के बीच में लगा हुआ लट्ठा, सीमा का सूचक लट्ठा
  • पेड़ का कटा हुआ तना
  • वह लकड़ी जिसमें ठेले या भारकस का धुरा बैठाया या लगाया जाता है जो धुरे की पकड़ और स्थिरता के लिए सहायक का काम देता है और धुरे को टेढ़ा होने और टूटने से बचाता है
  • (संकेतात्मक) बहुत मोटा

अंग्रेज़ी - संज्ञा, पुल्लिंग

  • एक प्रकार का गाढ़ा मोटा कपड़ा, ग़फ़ मारकोन

لَٹّھا کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (لَٹّھا)

نام

ای-میل

تبصرہ

لَٹّھا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words