تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اَٹّھا" کے متعقلہ نتائج

اَٹّھا

آٹھ کا مجموعہ آٹھ کوڑیوں کا مجموعہ

اَٹّھارَہواں

اٹھارہویں نمبر پر آنے والا

اَٹّھارَہ پَنی

اٹھارہ پونڈ کے گولے کی توپ

اَٹّھارا

دس اور آٹھ کا مجموعہ، سترہ اور انیس کے درمیان کا عدد، (ہندسوں میں)

اَٹّھارَہ بابُو

ست

اَٹّھاوَنا

اَٹّھانْوے

نوے اور آٹھ کا مجموعہ، ستانوے اور ننانوے کے درمیان کا عدد

اَٹّھاوَن

پچاس اور آٹھ کا مجموعہ، ستاون اور انسٹھ کے درمیان کا عدد، (ہندسوں میں) ۵۸

اَٹّھا چَمّا

(تفریحی کھیل) چوسر کی قسم کا ایک کھیل جس کی بساط شطرنج کی سی کھیل چوسر کا سا ، چار کوڑیوں کا ہاتھ اور چار نردوں کی بازی ہوتی ہے

اَٹّھاوَنواں

اَٹّھانویواں

اَٹّھائِیسواں

اَٹّھارا گوٹی

ایک کھیل : دو آدمی آمنے سانے بیٹھ کر ، ایک مقررہ نقشے کی لکیریں کھینچتے اور لکیروں کے کٹنے کے نشنا پر اٹھارہ گوٹیں رکھ کر کھیلتے ہیں ، جس کی سب گوٹیں پٹ جاتی ہیں وہ ہار جاتا ہے ، اٹھار کنگرہ ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں اَٹّھا کے معانیدیکھیے

اَٹّھا

aTThaaअट्ठा

اصل: سنسکرت

وزن : 22

موضوعات: گنجفہ

اَٹّھا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • آٹھ کا مجموعہ آٹھ کوڑیوں کا مجموعہ
  • تاش کا پتا جس میں کسی رنگ کی بازی کے آٹھ نشان ہوں

English meaning of aTThaa

Noun, Masculine

  • eight
  • the eight of a suit of playing cards

अट्ठा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • आठ का संग्रह, आठ का समूह, आठ कौड़ियों का समूह
  • ताश का पता जिसमें किसी रंग की बाज़ी के आठ निशान हों, आठ बूटियों वाला ताश का पत्ता

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اَٹّھا)

نام

ای-میل

تبصرہ

اَٹّھا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone