تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"لَوْ لاکَ لَما خَلَقْتُ الْاَفْلاکْ" کے متعقلہ نتائج

اَفْلاک

آسمان، آکاش

اَفْلاک پَرْ دِماغ ہونا

مغرور ہونا، زمین پر پانْو نہ رکھنا، شیخی میں بھرا ہونا

اَفْلاکی

افلاک سے منسوب، آسمانوں یا عالم بالا کے رہنے والے

اِفْلاق

اعلی نظم کہنا شاعر کا

اَفْلاک سے آگ بَرسْنا

سخت گرمی پڑنا

ہَفْت اَفْلاک

سات آسمان

نُہ اَفلاک

رک : نہ آسمان ۔

در افلاک

حد افلاک

در افلاک

عَالَمِ اَفْلَاکْ

دَورَۂ اَفْلاک

(مجازاً) سعد ستاروں کا اثر.

گُنْبَدِ اَفْلاک

نَظَرِیَّۂ اَفلاک

(ہیئت) معروف جرمن فلسفی کانٹ کا نظریہ جس کے تحت کائنات کی تخلیق فطرت کے قوانین پر ہوئی ہے اور فطرت میں ایک میکانکی نظم و ضبط پایا جاتا ہے جس کا عمل اور ردعمل تمام مظاہر پر ہوتا ہے جو کہ ایک مشترک اساس اور ایک لامتناہی قوت کی دلیل ہے

عِلْمُ الاَفْلاک

اجرام فلکی کا علم، وہ علم جس کی مدد سے اجرام فلکی ان کی جسامت، حرکات و سکنات، ایک جرم سے دوسرے جرم تک کی دوری، زمانے کی گردش اور چاند، سورج کے گہن وغیرہ کے حالات معلوم ہوں، فلکیات، ہیئت

نَو شَوہَر اَفلاک

مراد: نوسیارگانِ افلاک یعنی سورج ، چاند ، منگل ، بدھ ، گرو ، شکر ، شنی ، راہو اور کیتو ۔

ہَفْت جوشَن اَفْلاک

ساتوں آسمان جو لڑائی کے ایک لباس جوشن (رک) کی طرح ہیں ؛ (مجازاً) سات آسمان ۔

سَیرِ اَفلاک

نَیَّرِ اَفلاک

آسمانوں کو روشن کرنے والا

طاسِ اَفْلاک

آسمان کا گنبد

فَلَکُ الاَفْلَاک

فلک اطلس، عرش معلیٰ، سب سے اونچا آسمان، آسمان کی سب سے اوپری طبق، نواں آکاش

لَوْ لاکَ لَما خَلَقْتُ الْاَفْلاکْ

اگر تم (محمدؐ) نہیں ہوتے تو میں دنیا کی تخلیق نہیں کرتا

صاحِبِ سَفَرانِ اَفلاک

چاند، سورج اور سیارے

اَفْعالِ قَسْری

وہ افعال جو'حیات' کے ساتھ وابستہ ہیں اور نظام قدرت یا فطرت کے تحت جاری ہیں ، جیسے : حرکت قلب ، دوران خون ، نفَس ، معدے اور جگر وغیرہ کے کام

اردو، انگلش اور ہندی میں لَوْ لاکَ لَما خَلَقْتُ الْاَفْلاکْ کے معانیدیکھیے

لَوْ لاکَ لَما خَلَقْتُ الْاَفْلاکْ

lau-laaka-lama-KHalaqtul-aflaakलौ-लाका-लमा-ख़लक़तुल-अफ़लाक

اصل: عربی

وزن : 22212122221

لَوْ لاکَ لَما خَلَقْتُ الْاَفْلاکْ کے اردو معانی

 

  • اگر تم (محمدؐ) نہیں ہوتے تو میں دنیا کی تخلیق نہیں کرتا

English meaning of lau-laaka-lama-KHalaqtul-aflaak

 

  • Had it not been thee (Muhammad) I would not have created the world

लौ-लाका-लमा-ख़लक़तुल-अफ़लाक के हिंदी अर्थ

 

  • “अगर तुम (मुहम्मद) नहीं होते तो मैं दुनिया की रचना नहीं करता

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (لَوْ لاکَ لَما خَلَقْتُ الْاَفْلاکْ)

نام

ای-میل

تبصرہ

لَوْ لاکَ لَما خَلَقْتُ الْاَفْلاکْ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone