تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"لَونی" کے متعقلہ نتائج

لَونی

(گھوسی) دودھ کی چکنائی جو دہی جما کر اور بلو کر نکالی جائے، مسکا، مکّھن

یَک لَونی

(لفظاً) ایک رنگ یا ساخت پر مشتمل ؛ (طبیعیات) ایک ہی طول موج یا تعدد پر مبنی (تنویر یا تاب کاری) (انگ : Monochromatic).

ضَلالَت لَونی

(طبیعیات) رنگوں کا انحراف ، مختلف رنگوں کی روشنی کی شعاعوں کا مختلف مقدار میں منعطف ہونا ۔

اِنْحِرافِ لَونی

روشنی کی کرنوں کے رنگ دار حصوں کا سیدھے راستے سے مڑنا اور ہر حصے کا مختلف نقطۂ شعاعی پر جمع ہونا۔

اردو، انگلش اور ہندی میں لَونی کے معانیدیکھیے

لَونی

launiiलौनी

اصل: عربی

وزن : 22

لَونی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • (گھوسی) دودھ کی چکنائی جو دہی جما کر اور بلو کر نکالی جائے، مسکا، مکّھن

صفت

  • رنگ سے متعلق، رنگ دار، رنگین

English meaning of launii

Noun, Feminine

  • butter

Adjective

  • colourful

लौनी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • (घोसी) दूध की चिकनाई जो दही जमा कर और बल्लू कर निकाली जाये, मस़्का, मक्खन

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (لَونی)

نام

ای-میل

تبصرہ

لَونی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone