تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"لُونِیا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں لُونِیا کے معانیدیکھیے
لُونِیا کے اردو معانی
صفت
- کھارا، نمکین
اسم، مذکر
- نمک کے کارخانے میں کام کرنے والا شخص، نمک ساز
- (دہلی میں نونِیا) نمک فروش، وہ بنجارہ، جو صرف نمک کی سوداگری کرتا ہے، بنیوں کا ایک قبیلہ یا ذات (جو نمک کا کاروبار کرتے ہیں)
- ایک قسم کا ساگ، جو نمکین اور ترش ہوتا ہے، اس کا پھول بہت خوب صورت اور رنگ برنگ کا ہوتا ہے
English meaning of luuniyaa
Noun, Masculine
- a caste of men employed in the manufacture of salt, a salt-maker, salter
- an individual of that caste, a tribe or caste of Baniyas (who deal in salt), an individual of that caste, a salt vender, a pioneer
- an acid pot-herb, purslain, Portulaca oleracea (in this sense the word is feminine in Sanskrit, and takes the Prakrit form lonika)
लूनिया के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- नमक के कारख़ाने में काम करने वाला व्यक्ति, नमक बनाने वाला, नमक-साज़
- (दिल्ली में नूनिया) नमक बनाने और बेचने का व्यवसाय करने वाली एक जाति, वह बंजारा जो केवल नमक का व्यापार करता है, नमक फ़रोश, नमक विक्रेता, नोनियाँ
- एक किस्म का साग जो नमकीन और खट्टा होता है, अमलोनी (साग)
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (لُونِیا)
لُونِیا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔