تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"لَوٹْتا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں لَوٹْتا کے معانیدیکھیے
لَوٹْتا کے اردو معانی
فعل
- لوٹنا سے حالیۂ نا تمام، تراکیب میں مستعمل، واپس ہونا، پلٹنا
شعر
روز میں لوٹتا ہوں خود میں ندامت کے ساتھ
روز مجھ کو کہیں پھینک آتے ہیں جذبات مرے
نہیں ہے آپ کو فرصت اگر توجہ کی
تو میں بھی لوٹتا ہوں گھر کو آگیا دیجے
نہیں ہے آپ کو فرصت اگر توجہ کی
تو میں بھی لوٹتا ہوں گھر کو آ گیا دیجے
English meaning of lauTtaa
Verb
- returned, retreated, come back (from )
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (لَوٹْتا)
لَوٹْتا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔