تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"لَوازِم" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں لَوازِم کے معانیدیکھیے
لَوازِم کے اردو معانی
اسم، مذکر، جمع
- ضروری چیزیں، ضروری مال و اسباب، ضروری سامان
- وہ امور جن میں دوسرے امور کے ساتھ لزوم پایا جاتا ہو، وہ چیزیں جو دوسری چیزوں کے لیے ناگزیر ہوں، ضروری امور
- وہ رسوم جو موت کے بعد ادا کیے جائیں
- ضروری نتائج
شعر
ہر چیز یہاں اپنے لوازم کی ہے محتاج
صاحب ہی نہ ٹھہرو گے تو دستار کے معنی
English meaning of lavaazim
Noun, Masculine, Plural
- necessary things, necessaries, requisites
- ingredients, appurtenances, accompaniments
- inevitable results, consequences
- funeral secrament
लवाज़िम के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग, बहुवचन
- किसी कार्य अथवा उद्योग से सम्बन्धित वस्तुएँ, आवश्यक तत्व, अनिवार्य वस्तुएँ, ज़रूरी चीज़ें, ज़रूरी सामान
- वह मामले जिनमें दूसरे विषयों के साथ अनिवार्यताएं पाई जाती हों, वह चीज़ें जो दूसरी चीज़ों के लिए आवश्यक हों, अनीवर्य चीज़ें
- वह संस्कार जो मृत्यु के बाद किए जाएँ
- अपरिहार्य परिणाम
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (لَوازِم)
لَوازِم
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔