تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"لے اُڑنا" کے متعقلہ نتائج

لے اُڑنا

بات کو عام کر دینا ، تشہیر کرنا ؛ لے کر رفوچکر ہو جانا ، لے کر بھاگ جانا ، تیزی کے ساتھ چلانا .

ہوش لے اُڑنا

حواس باختہ کر دینا ، بدحواس کردینا ، بے خود کردینا۔

نَشے کا لے اُڑنا

بہت نشہ چڑھنا ، بے خود بنا دینا ۔

آسْمان پَر لے اُڑنا

كسی نشہ آور چیز كا بیخود بنا دینا

اردو، انگلش اور ہندی میں لے اُڑنا کے معانیدیکھیے

لے اُڑنا

le u.Dnaaले उड़ना

محاورہ

لے اُڑنا کے اردو معانی

  • بات کو عام کر دینا ، تشہیر کرنا ؛ لے کر رفوچکر ہو جانا ، لے کر بھاگ جانا ، تیزی کے ساتھ چلانا .
  • مدہوش یا متوالا کر دینا ، نشے میں ہوش و حواس کھو دینا ، بیخود کر دینا .
  • مزہ دوبالا کر دینا ، رونق بڑھا دینا ، زیادہ مزّین کر دینا ، دلکشی میں اضافہ کر دینا .
  • کسی کیفیت میں تیزی یا شدّت پیدا کر دینا .
  • لے جانا ، پہنچا دینا .
  • طرز یا ڈھنگ حاصل کر لینا ، نقل اُڑا لینا نیز افشا کر دینا .
  • چِھین لینا ، غصب کرلینا .

English meaning of le u.Dnaa

  • carry tales, make use of some information, run away with

ले उड़ना के हिंदी अर्थ

  • ۱. बात को आम कर देना, तशहीर करना , लेकर रफूचक्कर हो जाना, लेकर भाग जाना, तेज़ी के साथ चलाना
  • ۲. मदहोश या मतवाला कर देना, नशे में होश-ओ-हवास खो देना, बीख़ोद कर देना
  • ۳. मज़ा दो-बाला कर देना, रौनक बढ़ा देना, ज़्यादा मुज़य्यन कर देना, दिल-कशी में इज़ाफ़ा कर देना
  • ۵. तर्ज़ या ढंग हासिल कर लेना, नक़ल उड़ा लेना नीज़ इफ़शा कर देना
  • ۶. छीन लेना, ग़सब कर लेना
  • किसी कैफ़ीयत में तेज़ी या शिद्दत पैदा कर देना
  • ले जाना, पहुंचा देना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (لے اُڑنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

لے اُڑنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words