تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"لینے کے دینے پڑنا" کے متعقلہ نتائج

لینے کے دینے پڑنا

جان کے لالے پڑنا ، مصیبت پڑنا

کِسی کے لینے دینے میں نَہ ہونا

کسی سے غرض اور سروکار نہ رکھنا، کسی بکھیڑے میں نہ پڑنا، بے لوث ہونا

نَہ کِسی کے لینے میں ، نَہ دینے میں

رک : نہ لینے میں نہ دینے میں جو زیادہ مستعمل ہے ۔

لینے کے دینے پَڑ جانا

۔فائدہ کی جگہ نقصان ہونا۔ دقَّت میں پڑ جانا۔ ؎ ۲۔ جان کے لالے پڑنا۔ آس جاتی رہنا۔

لینے کو مَچْھلی دینے کے کانٹے

رک : لینے کو مچھلی دینے کو کان٘ٹا.

لینے دینے کے مُنھ میں خاک مُحَبَّت بَڑی چِیز ہے

جب کوئی کچھ مانگے تو بخیل کہتے ہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں لینے کے دینے پڑنا کے معانیدیکھیے

لینے کے دینے پڑنا

lene ke dene pa.Dnaaलेने के देने पड़ना

محاورہ

مادہ: لینے

لینے کے دینے پڑنا کے اردو معانی

  • جان کے لالے پڑنا ، مصیبت پڑنا
  • سخت مشکل میں ہونا، سخت وقت ہونا.
  • نفع کی جگہ نقصان ہونا.

English meaning of lene ke dene pa.Dnaa

  • suffer a reversal of fortune, lose instead of gaining something

लेने के देने पड़ना के हिंदी अर्थ

  • ۲. सख़्त मुश्किल में होना, सख़्त वक़्त होना
  • ۳. नफ़ा की जगह नुक़्सान होना
  • ۱. जान के लाले पड़ना, मुसीबत पड़ना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (لینے کے دینے پڑنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

لینے کے دینے پڑنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words