تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"lessee" کے متعقلہ نتائج

lessee

ٹھیکے دار

لَسّی

بہت سا پانی ملا ہوا دودھ، چھاج یا دہی اور پانی کا مرکب مشروب (جس میں عموماً برف، نمک یا چینی ملا کر پیتے ہیں)

lassie

بول چال: lass.

لَسّی بَنانا

کچومر نکال دینا .

lasso

کمند؛ سیندھ؛ خصوصاً شمالی امریکا میں مویشیوں کو پکڑنے کا پھندا۔.

لَسّاع

ڈنگ مارنے والا جانور

لِشّی پَشّی ہونا

تھک تھکا کر چُور ہونا ، نہایت مضمحل ہونا ؛ کام یا سفر سے تھک جانا .

sub-lessee

اجارہ دار سے ٹھیکے یا پٹے پر لینے والا تحتی یا شکمی کرائے دار یا پٹّے دار۔.

lassa fever

مدارینی افریقہ کا ایک شدید اور عموماً مہلک جراثیمی بخار۔.

دُمَلِ لِثّی

(حیاتیات) اُوپری پھوڑا جو دان٘ت کی جڑ اور مسوڑھے کے درمیان بن جائے اُسے دملِ لثی کہتے ہیں

دُمَّلِ لِثّی

(حیاتیات) اُوپری پھوڑا جو دان٘ت کی جڑ اور مسوڑھے کے درمیان بن جائے اُسے دملِ لثی کہتے ہیں

چاٹی کی لَسّی

رک : چھاچھ

اَسّی لُسّی

بڑھاپے کو ناتوانی اور کمزوری لازم ہے ، بوڑھے آدمی کی حرارت غریزی بہت کم اور رطوبت زیادہ ہوتی ہے .

lessee کے لیے اردو الفاظ

lessee

lessee کے اردو معانی

اسم

  • ٹھیکے دار
  • مستاجر
  • پٹے دار
  • اجارے دار
  • کرائے دار
  • کَرايَہ دار
  • پَٹّے دار
  • وہ شَخص جِس کو پَٹّا يا ٹھيکا دِيا گَيا ہو

lessee के उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • ठेकेदार
  • मुस्ताजिर
  • पट्टेदार
  • इजारेदार
  • किराएदार
  • कराएह दार
  • पट्टेदार
  • वो शख़्स जिस को पट्टा या ठेका देव गया हो

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (lessee)

نام

ای-میل

تبصرہ

lessee

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words