تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"لیٹ" کے متعقلہ نتائج

لیٹ

لیٹنا (رک) کا امر، تراکیب میں مستعمل

لیٹی

پڑی، اُفقی، آڑی (عمودی کی ضد)

لیٹْنا

دراز ہونا ، سیدھا ، کروٹ سے یا اوندھے ہو ک پڑنا ، کمر سیدھی کرنا.

لیٹ ہونا

دیر ہو جانا ، تاخیر سے آنا .

لیٹ ہو جانا

دیر ہو جانا ، تاخیر سے آنا .

لیٹ فِی

زائد رقم جو مقررہ وقت گزر جانے کے بعد ہرجانے کے طور پر وصول کی جاتی ہے ، لیٹ فیس ، ہرجانہ .

لیٹ فِیس

زائد رقم جو مقررہ وقت گزر جانے کے بعد ہرجانے کے طور پر وصول کی جاتی ہے ، لیٹ فیس ، ہرجانہ .

لیٹ شو

(سنیما) رات کے وقت کی فلم بینی ، نائٹ شو

لیٹْرِین

جائے ضرور خصوصاً جو کسی کیپ ، ہسپتال یا بیرکوں میں ہو ، پاخانہ .

لیٹَری

جنگی جھڑپ ، چھوٹی سی بے قاعدہ لڑائی ، نونک جھونک ، چھوٹی ٹکڑیوں میں لڑنا .

لیٹ جانا

بے عمل ہو جانا ، غیر فعال ہو جانا ، بے کار ہو جانا .

لیٹ کر دینا

کسی خبر کے پہنچنے یا آنے میں دیر ہو جانا

لیٹی لَگانا

(دباغت) کھال کو چونا یا مصالحہ وغیرہ لگا کر ترتیب سے تہہ کر کے رکھنے کا عمل.

لیٹْنا پوٹْنا

لیٹ کر کروٹیں لینا، آرام کرنا، سونا

لَیٹَر پریس

(طباعت) سیسے کے ڈھلے ہوئے حروف کو ترتیب دے کر اُن کا مجموعہ بان٘دھ کر فرما بنا کے یا بلاک کے ذریعے چھاپنے کا طریقۂ طباعت (آفسٹ پرنٹنگ کے بالمقابل) .

لیٹے جانا

پسرے جانا ، ہمت ہار دینا ، کم ہمت ہو جانا ؛ نہایت خوشامد درآمد کرنا ، بِچھے جانا .

لِیٹَر

مائعات کی پیمائش کے میٹرک نظام کا ایک پیمانہ جو ایک کلوگرام وزن کے برابر ہوتا ہے.

لَیٹْرِن

جائے ضرور خصوصاً جو کسی کیپ ، ہسپتال یا بیرکوں میں ہو ، پاخانہ .

لَیٹَر پیڈ

خط لکھنے کے کاغذات جس پر خط بھیجنے والے شخص یا ادارے کا نام اور پتہ وغیرہ چھپا ہوا ہوتا ہے

لَیٹَر بَم

ڈاک کے ذریعے بھیجا جانے والا بم .

گھاسْ لیٹ

مٹی کا تیل

گُلشَن لیٹ

ایک وضع کا جالی دار کپڑا جس میں پھول بنے ہوتے ہیں.

کیچِل لیٹ

کپڑے کی ایک قسم جو باریک اور چکنا ہوتا ہے، چکن

کُنْچَل لیٹ

(بُنائی) رک : بابل لیٹ ، گول اور باریک خانوں دار بُناوٹ کا جالی نُما کپڑا، تکیے کے اوپر کی جالی دار بیل جو سِلائی سے بنائی جاتی ہے.

گاڑی لیٹ ہونا

ریل گاڑی کی روانگی یا آمد میں تاخیر ہونا.

بابَر لیٹ

جالی لوٹ (ایک قسم کا کپڑا)، بابن لیٹ

گھانسْ لیٹ

مٹی کا تیل

کام لیٹ

۔ (انگ) مونث۔ ایک کپڑے کا نام۔ ؎

بابَن لَیٹ

رک : بابن نٹ.

بابَل لَیٹ

رک : بابر لوٹ ؛ بابر لیٹ.

اردو، انگلش اور ہندی میں لیٹ کے معانیدیکھیے

لیٹ

leTलेट

وزن : 21

دیکھیے: لیٹْنا

لیٹ کے اردو معانی

  • لیٹنا (رک) کا امر، تراکیب میں مستعمل

شعر

English meaning of leT

  • to sleep

لیٹ کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (لیٹ)

نام

ای-میل

تبصرہ

لیٹ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words