تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"لیٹْنا" کے متعقلہ نتائج

لیٹْنا

دراز ہونا ، سیدھا ، کروٹ سے یا اوندھے ہو ک پڑنا ، کمر سیدھی کرنا.

لیٹْنا پوٹْنا

لیٹ کر کروٹیں لینا، آرام کرنا، سونا

اَوندھا لیٹْنا

lie on the stomach

پَلَنگ پَر لیٹْنا

آرام کرنا، سونا.

مُنْھ اَونْدھا کَر لیٹْنا

۔(عو) رنج یا فکر میں مُنھ لپیٹ کر پڑ رہنا۔ اٹواٹی کھٹواٹی لے کر پڑ رہنا۔ ناراض ہوکر الگ پڑجانا۔ وہ طعنوں سے مُنھ اوندھا کر لیٹ رہے۔

لَمْبا لَمْبا لیٹْنا

فرش وغیرہ پر ڈھے جانا ، لمبا پڑنا ؛ مرجانا .

منجا لیٹنا

چارپائی پر لیٹنا

چِت لیٹنا

پیٹھ کے بل دراز ہونا، اوپر کی طرف منھ کرکے لیٹنا

چِپَک کے لیٹنا

sit, lie or stand in close bodily contact

قِبْلَہ رُو لیٹنا

نزع کے وقت بیمار کا منہ قبلہ کی طرف کرتے ہیں

آغوش لحد میں جا لیٹنا

قبر میں دفن ہونا

لُٹْنا

تباہ ہونا، برباد ہونا

لاٹْنا

دھتکارنا ، حقیر و ذلیل کر کے دھکیلنا ، ذلیل کرنا.

لوٹْنا

۱. کروٹیں بدلنا، لڑھکنا، لرھکنیاں کھانا، خاک یا مٹّی میں کروٹیں لینا یا لیٹنا.

لَٹْنا

دبلا ہونا، کمزور ہوجانا

اردو، انگلش اور ہندی میں لیٹْنا کے معانیدیکھیے

لیٹْنا

leTnaa•लेटना

اصل: ہندی

وزن : 212

  • Roman
  • Urdu

لیٹْنا کے اردو معانی

فعل لازم

  • دراز ہونا ، سیدھا ، کروٹ سے یا اوندھے ہو ک پڑنا ، کمر سیدھی کرنا.
  • آرام کرنا ، سونا.
  • بچھنا ، زمین پر گرنا ؛ جیسے : تمام کھیتی بارش یا ہوا سے لیٹ گئی .
  • اوندھا پڑنا ، چِت یا پٹ پڑنا.
  • (مجازاً) پیروں پڑنا ، قدموں میں گرنا ، گڑگڑانا ، خوشامد کرنا .
  • تھک جانا ، بیٹھ جانا ، آگے نہ چل سکنا ، پیچھے رہ جانا .
  • ہمت ہارنا ، جی چھوڑنا ، ہار ماننا .
  • (مجازاً) کاروبار جاری نہ رہنا ، ٹھپ ہونا ، فیل ہو جانا.
  • پتلا پڑنا ؛ جیسے : گڑ کا لیٹنا .
  • ۔(ھ) ۱۔سیدھا ہو کر پڑنا۔ پڑنا۔ سونا۔ آرام کرنا۔ ۲۔ہار مارنا۔ مغلوب ہونا۔

شعر

Urdu meaning of leTnaa

  • Roman
  • Urdu

  • daraaz honaa, siidhaa, karvaT se ya aundhe ho ka pa.Dnaa, kamar siidhii karnaa
  • aaraam karnaa, sonaa
  • bichhnaa, zamiin par girnaa ; jaise ha tamaam khetii baarish ya hu.a se leT ga.ii
  • aundhaa pa.Dnaa, chitt ya piT pa.Dnaa
  • (majaazan) pairo.n pa.Dnaa, qadmo.n me.n girnaa, gi.Dagi.Daanaa, Khushaamad karnaa
  • thak jaana, baiTh jaana, aage na chal sakna, piichhe rah jaana
  • himmat haarnaa, jii chho.Dnaa, haar maannaa
  • (majaazan) kaarobaar jaarii na rahnaa, Thap honaa, fel ho jaana
  • putlaa pa.Dnaa ; jaise ha ga.D ka leTana
  • ۔(ha) १।siidhaa ho kar pa.Dnaa। pa.Dnaa। sonaa। aaraam karnaa। २।haar maarana। maGluub honaa

English meaning of leTnaa

Intransitive verb

  • lie down, rest, repose, fall at one's feet,(of crop) be beaten down by rain, submit,

लेटना के हिंदी अर्थ

अकर्मक क्रिया

  • खड़े बल में रहनेवाली चीज या बगल की ओर झुककर जमीन पर गिरना या जमीन से सटना। जैसे-आंधी में पेड़ों या फसल का लेटना। संयो० क्रि०-जाना।
  • विश्राम करने के लिए हाथ-पैर और सारा शरीर लंबाई के बल पसार जमीन या किसी सतह पर टिका कर पड़ रहना। जमीन या बिस्तरे से पीठ लगाकर बदन की सारी लंबाई उस पर ठहराना। पौढ़ना। जैसे-जाकर चारपाई पर लेट रहो, तबीयत ठीक हो जायगी। संयो० क्रि०-जाना।-रहना।
  • किसी आधार पर पूरे शरीर को आड़ा टिका देना
  • आराम करना
  • सोने के लिए बिस्तर पर जाना।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (لیٹْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

لیٹْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone